دو اراکین ہم سے رابطے میں نہیں،عدلیہ کو کمزور کرنے کی کوشش جاری:بیرسٹر گوہر خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہرعلی خان کا کہنا ہے کہ عدلیہ کو کمزور کرنے کی کو شش کی جارہی ہے۔ اجلاس شروع ہونے والا ہے لیکن بل کسی کے پاس نہیں۔ کمیٹی میں ان کیمرہ گفتگو ہوئی، حکومت کی جانب سے ابھی تک بل ہم سے شیئر نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا […]