پاکستان: خیبرپختونخوامیں آپریشن نہیں ہونے دیں گے، وزیر اعلیٰ کا اعلان

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ امریکا کےغلاموں نے پختونوں پر غلط پالیسیاں تھوپیں، حکمرانوں کے تجربات سے ہمارا نقصان ہوا ہے۔ اپنے فیصلے خود کریں گے، حق مانگنے کے بجائے چھین لیں گے۔ بنوں میں امن مارچ کے شرکاء سے خطاب میں علی امین نے کہا کہ خیبرپختونخوامیں آپریشن […]

جس شخص کو واپس لانا چاہتے ہیں وہ قوم کا مجرم ہے:وزیر اعلی پنجاب

 خدا کے لیے ملک پر رحم کریں، اس کو چلنے دیں، شہباز شریف کو معیشت خراب حالت میں ملی، عوام اپنی آنکھیں کھلی رکھیں۔ مریم نواز وزیر اعلی پنجاب لاہور کے ماڈل بازار ٹاؤن شپ میں ہوم ڈلیوری سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک شخص نے 4 سال […]