متحدہ عرب امارت میں دھند کے باعث ریڈ الرٹ جاری بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے

نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے دھند و خراب موسم میں گاڑی چلانے والوں کو وارننگ جاری دبئی جزوی طور پر ابر آلود موسم کی توقع ہے مشرقی ساحل پر کم بادلوں کے نمودار ہونے اور محرک بادلوں کی وجہ سے مشرقی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ شہریوں کو نشیبی علاقوں سے […]

امریکی ممالک ایلسلواڈور، گوئٹے مالا اور ہنڈوراس میں بارشوں سے 30 افراد جاں بحق ہوگئے

طوفانی بارشوں سے ہونے والے نقصانات بارے ایلسلواڈور حکام کی رپورٹ کے مطابق اب تک 706 درخت گر گئے۔ وسطی امریکی ممالک ایلسلواڈور، گوئٹے مالا اور ہنڈوراس میں بارشوں سے 30 افراد جاں بحق اور بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ شنہوا کے مطابق ایل سلواڈور کے قومی شہری تحفظ کے نظام کے ڈائریکٹر لوئس […]

چترال میں مُقیم کیلاشی قبیلہ ہرسال موسم بہار کی آمد پر مئی کے مہینے میں قدیمی تہوار“زوشی“ مناتا ہے جس میں کیلاش قبیلے کی خواتین مخصوص لباس زیب تن کیے روایتی رقص پیش کرتی ہیں۔

پاکستان میں اس قبیلے کو یونان میں مکدون کے بادشاہ سکندرِ اعظم سے منسوب کیا جاتا ہر سال زوشی (چلم جوش) تہوار پر فیسٹیول کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں شرکت کیلئے ملکی اور غیر ملکی سیاح وادی بمبوریت میں آتے ہیں چترال میں مُقیم کیلاشی قبیلہ ہرسال موسم بہار کی آمد پر مئی […]

ثانیہ مرزا نے بھارتی کرکٹر محمد شامی سے دوسری شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ثانیہ مرزا نے بھارتی کرکٹر محمد شامی سے دوسری شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا جَلد ہی کرکٹر محمد شامی کے ساتھ شادی کرنے والی ہیں۔ یاد رہے کہ ثانیہ مرزا معروف قومی کرکٹر شعیب ملک […]

اسپین نے عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف جنوبی افریقہ کے نسل کشی کے مقدمے میں فریق بننے کا اعلان کردیا۔

رائٹرز کی خبروں کے مطابق ہسپانوی وزیر خارجہ جوز مینوئل الباریس نے کہا ہے کہ اسپین جنوبی افریقہ کے ساتھ غزہ میں اسرائیل کی جاری کارروائیوں کے خلاف نسل کشی کے کیس میں بین الاقوامی عدالت انصاف میں شامل ہو جائے گا۔ اسپین اس کیس میں شامل ہونے والا پہلا یورپی ملک ہے، اس مقدمے […]

یونان میں 4 ہزار سال پرانی پراسرار عمارت دریافت

ایتھنز (خالد مغل) یونان کی وزارتِ ثقافت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس عمارت کو سیاحتی جزیرے کریتی میں ایک پہاڑی کے اوپر دریافت کا گیا ہے۔ بیان کے مطابق یہ بہت دلچسپ دریافت ہے اور یہ عمارت کریتن کی مینوسی تہذیب سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ تہذیب محلات، آرٹ […]