ویانا: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر آسٹریا پہنچ گئے۔

کسی بھی بھارتی سربراہ کی جانب سے آسٹریا کا دورہ اکتالیس سال بعد کیا گیا ہے، سیکیورٹی کے سخت انتظامات آسٹریا: نمائندہ اردو ٹریبیون (محمد عامر صدیق)، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر آسٹریا پہنچ گئے۔ اس سے پہلے بھارتی حکومت کے سربراہ کا آخری دورہ 41 سال قبل ہوا تھا۔ نریندر مودی […]
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان نے حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کریں گے

یہ ملکی معاملہ ے،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے سیاسی صورتِ حال، خارجہ پالیسی اور عدلیہ میں جاری مقدمات سمیت مختلف امور پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم حکومت […]
سپین: بارسلونا کے شہریوں کا سیاحت کے خلاف احتجاج ، رہائشیوں کا مطالبہ ہے کہ سیاح اپنے گھر واپس جائیں۔

اسپین کے شہر بارسلونا میں سیاحت کے باعث بڑھتی مہنگائی نے لوگوں کی زندگی مشکل بنا دی ہے،۔ سیاحت کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور سیاحوں کی حد مقرر کرنے کا مطالبہ کیا۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے ہوٹلوں پر بیٹھے سیاحوں پر واٹر گن سے پانی پھینکا، اور علامتی طور پر […]
برطانوی وزیراعظم کی تارکین وطن کیلئے بڑی خوشخبری، روانڈا بھیجنے کے منصوبے کو ختم کرنے کا اعلان

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کےمطابق نومنتخب برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اپنے پہلے دن کی پریس کانفرنس میں روانڈا بھیجنے کے منصوبے کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسٹارمر نے انتخابی مہم کے دوران تارکین وطن سے کیا گیا وعدہ پہلے ہی دن پورا کر دیا کیئر اسٹارمر نے انتخابی مہم کے دوران تارکین […]
پاکستان: آزادی اظہار رائے پر بندش؟ ہائی کورٹ کی اجازت کے باوجود پاکستان کی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے جلسے کا نوٹیفیکیشن کینسل کردیا گیا

پاکستان تحرک انصاف کو عدالتی اجازت کے باوجود جلسہ کرنے سے روک دینا، پاکستان میں آزادی اظہار رائے کی بندش ہے؟ یا پھر واقعی میں سیکیورٹی خدشات کا ہونا ہے؟ اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی کے لیے ملک گیر جلسوں کا اعلان کیا تھا، جس کے […]
ایران: مسعود پزشکیان نئے صدر منتخب، مسعود پزشکیان اپنے حریف سعید جلیلی کو باآسانی شکست دے کر صدارتی انتخاب میں کامیاب

ایران میں صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج کے مطابق امیدوار مسعود پزشکیان نے اپنے حریف اور سخت گیر رہنما سعید جلیلی پر باآسانی فتح حاصل کر کے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ایرانی الیکشن کمیشن نے مسعود پزشکیان کی کامیابی کا اعلان کر دیا۔ مسعود پزشکیان ایران کے نئے صدر […]
امریکہ کا یوکرین کے لیے 2.3 بلین ڈالر کے نئے سکیورٹی پیکج کا اعلان

امریکی وزیرِ دفاع نے کہا کہ یوکرین کو دیے جانے والے جدید ترین ہتھیاروں میں اینٹی ٹینک ہتھیار اور ایئر ڈیفینس انٹرسیپٹر نمایاں ہیں۔ فروری 2022 سے اب تک امریکا نے روس کے خلاف ڈٹے رہنے کے لیے یوکرین کو 50 ارب ڈالر سے زیادہ کی فوجی امداد فراہم کی ہے۔ پیکج مزید فضائی دفاعی […]
ایران: صدارتی انتخابات ، کسی امیدوار کو اکثریت نہ حاصل ہو سکی، ووٹنگ دوبارہ ہو گی

صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں مسعود پزیشکیان اور سعید جلیلی میں مقابلہ 5 جولائی کو ہوگا. ایران میں قبل از وقت ہونے والے صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نا کرسکا جس کے بعد دوبارہ ووٹنگ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت داخلہ نے […]
بھارت: رکن پارلیمان اسد الدین اویسی کا نئی پارلیمان میں رکنیت کا حلف لیتے ہوئے “جئے فلسطین” کا نعرہ

بھارت میں ہونے والے انتخابات کے بعد بھارت کی اٹھارہویں پارلیمان کے لیے منتخب اراکین میں سے چند اراکین نے حلف برداری کے دوران کئی متنازع نعرے لگائے، جن پر پارلیمان کے اندر اور باہر ہنگامہ برپا ہوگیا۔ “فلسطین کی جئے” کا نعرہ لگانے پر بی جے پی کے رہنماوں نے حیدرآباد سے منتخب ہونے […]
پاکستان: کراچی میں 9 گھنٹوں میں 10 افراد پرسرار طور پر ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں سے 9 گھنٹوں کے دوران پراسرار طور پر ہلاک ہونے والے 10 افراد کی لاشیں ملیں جہاں ممکنہ طور پر تمام افراد نشے کے عادی تھے۔ کسی لاش کی بھی اب تک شناخت نہیں ہوسکی۔ نجی میڈیا کے مطاطق کراچی میں اتوار کے روز صبح سے رات تک محض 9 گھنٹوں […]