گلگت:لینڈ سلائیڈنگ، 4 لوگوں کی جان لے گئی

گلگت: استور میں منگل کو سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 2 خواتین جان کی بازی ہار گئیں اور 2 مرد لاپتہ ہیں۔  جس کی اسلام آباد نمبر پلیٹ AJA 746 تھی، دلکش وادی ٹاریشنگ کی طرف جا رہی تھی کہ اسے ایک المناک حادثہ پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ استور ویلی […]