دورانِ عدت نکاح کیس, بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

خاور مانیکا نے دورانِ عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔  دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اپیلٹ کورٹ نے کیس کے اہم پہلو نظر انداز کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا […]