بنگلادیش میں مظاہروں کے دوران ہلاکتوں پر شیخ حسینہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

بنگلادیش میں پرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کے معاملے پر سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ شیخ حسینہ واجد کے علاوہ 45 دیگر افراد کے وارنٹ […]
ایتھنز: کمیونسٹ پارٹی یونان KKE کے تارکینِ وطن مزدوروں اور یونانی مزدوروں کے سالانہ فیسٹیول میں پاکستانی کھانوں کی چرچہ

یونان میں تارکینِ وطن مزدوروں اور یونانیوں کیلئے سالانہ فیسٹیول میں پاکستان جرنلسٹس کلب یونان نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستانی کھانوں کو متعارف کرایا اور پاکستانی گلوکار نے زبردست پرفارمنس دی۔ یونان (ڈیسک رپورٹ) ایتھنز میں یونان کی بڑی سیاسی جماعت کمیونسٹ پارٹی KKE کے زیرِ اہتمام تارکینِ وطن مزدوروں اور یونانی مزدوروں […]
پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے والے بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن پر قتل کا مقدمہ

پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے والے بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن پر قتل کا مقدمہ درج بنگلا دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کر دیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر ڈھاکا میں گارمنٹس […]
بنگلا دیش: آرمی چیف کی طرف سے ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان کردیا، حسینہ واجد کا وزارت عظمی کے عہدے سے استعفی، بھارت روانہ

بنگلہ دیش کے تمام فیصلے فوج کریگی ، عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ تمام مطالبات پورے کیے جائیں گے ، آرمی چیف وقار الزماں اردو ٹریبیون (ویب ڈیسک) بنگلہ دیشی آرمی چیف نے ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقار الزماں نے قوم سے خطاب کرتے […]
ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلہ: بھارت نے بنگلہ دیش کو باآسانی شکست دے دی

ٹی 20 ورلڈ کپ کے 47ویں میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو باآسانی 50 رنز سے شکست دے دی۔ اینٹیگا میں کھیلے گئے سپر ایٹ مرحلے کے گروپ ون کے میچ میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 197 رنز کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان […]