آرمی چیف کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، آرمی چیف نے جنازہ خود پڑھایا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سید کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیر اعظم نواز شریف، سابق آرمی چیفس جنرل(ر) اشفاق پرویز کیانی، جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ندیم انجم ، سابق […]
پاکستان: آرمی چیف کا بنوں کا دورہ، حملے میں زخمی ہونے والے جوانوں سے ملاقات

پاکستان آرمی کے سربراہ چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج ریاست کی سلامتی اور استحکام یقینی بنانے کیلئے دہشت گردی کے خلاف ڈھال بنی رہے گی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے 4 مارچ کو بنوں کینٹ پر خوارج کے ناکام دہشتگرد حملے کے تناظر میں بنوں کا […]
جو بھی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا،اسے نتائج بھگتنا ہوں گے، آرمی چیف عاصم منیر

آج اسلام آباد میں وزیر اعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ پاک فوج کے سپہ سالار کا کہنا ہے کہ جو بھی پاکستان کی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام کرنے سے روکے گا، اسے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ اپیکس کمیٹی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیرسید […]
پاکستان: عاصم منیر سیّد 2027 تک آرمی چیف رہیں گے: خواجہ آصف

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے، آرمی، فضائیہ اور نیوی ترمیمی ایکٹ کا بل منظور قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل میں پیش کیا۔ جس کے تحت بری فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت میں اضافے کے لیے آرمی ایکٹ 1952 کی شق 8اے، 8بی اور […]
سپہ سالار کی جامع گفتگو ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

سپہ سالار کی جامع گفتگو ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے، وزیر اعظم شہباز شریف علماء اور مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سپہ سالار کی انتہائی پُرجوش، ایمان افروز تقریر کے بعد کسی اضافے کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سپہ سالار حافظ قرآن ہیں، انہوں […]