پاکستان، پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں
تحریک انصاف کے رہنماؤں شیر افضل مروت اور شعیب شاہین کے بعد چیئرمین بیرسٹر گوہر کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کو پارلیمنٹ کےباہر سے گرفتار کیا گیا۔ جبکہ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ کی حدود سے گرفتار کیا […]