پاکستان: فوج کا 245 کے تحت “فوج تعیناتی” کیخلاف پروپیگنڈے پر تشویش

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس: دارالحکومت کی اہم سرکاری عمارتوں کو محفوظ بنانے کیلئے پاک فوج کی قانونی تعیناتی کے خلاف بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے پر اظہار تشویش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سیّد کی زیر صدارت دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس […]
جو بھی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا،اسے نتائج بھگتنا ہوں گے، آرمی چیف عاصم منیر

آج اسلام آباد میں وزیر اعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ پاک فوج کے سپہ سالار کا کہنا ہے کہ جو بھی پاکستان کی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام کرنے سے روکے گا، اسے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ اپیکس کمیٹی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیرسید […]
پاکستان: عاصم منیر سیّد 2027 تک آرمی چیف رہیں گے: خواجہ آصف

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے، آرمی، فضائیہ اور نیوی ترمیمی ایکٹ کا بل منظور قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل میں پیش کیا۔ جس کے تحت بری فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت میں اضافے کے لیے آرمی ایکٹ 1952 کی شق 8اے، 8بی اور […]