باجوڑ: پی کے 22, عوامی نیشنل پارٹی نے میدان مار لیا

ضمنی الیکشن:خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 22 باجوڑ میں اے این پی جیتی خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 22 باجوڑ میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں تمام 91 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجےکے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے […]