معروف ڈراما ساز, شاعر اور ادیب خلیل الرحمٰن قمر کی مبینہ نامناسب ویڈیو وائرل ہوگئی
معروف ڈراما ساز خلیل الرحمٰن قمر کی مبینہ نامناسب ویڈیوز وائرل ہوگئیں، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے جہاں اظہار برہمی کیا، وہیں دلچسپ رد عمل کا اظہار بھی کیا۔ خلیل الرحمٰن قمر کی مبینہ ویڈیوز ایسے وقت میں وائرل ہوئی ہیں، جب کہ ایک روز قبل انہیں مبینہ طور پر اغوا کرکے تشدد کا […]