البانیہ: معروف شاعر، مصنف و ناول نگار اسماعیل کدارے کو قومی پرچم اور پھولوں میں ڈھانپ کر سپردِ خاک کر دیا گیا

ویب ڈیسک ( ساجد نصیر) ہزاروں البانی باشندوں وزیرِ اعظم کی موجودگی میں البانیہ کے معروف ناول نگار و مصنف اسماعیل کدارے کے تابوت کو قومی پرچم اور پھولوں میں ڈھانپ کر سپردِ خاک کر دیا گیا، ملک بھر میں دو روزہ قومی سوگ منایا گیا۔ ہزاروں البانوی اپنے ملک کے مشہور ناول نگار اسماعیل […]