یونان سیاحتی جزیرے کریتی پر £422 ملین لاگت سے ملک کا بڑا نیا ہوائی اڈہ تعمیر کرے گا جو ملک اور دیگر یورپین ہوائی اڈوں سے منفرد ہوگا۔

کریتی کا یہ بین الاقوامی ہوائی اڈہ اگلے بیس سالوں کے لیے جنوب مشرقی بحیرہ روم کے علاقے میں تعمیر ہونے والا واحد ہوائی اڈہ ہوگا اور اس ہوائی اڈے سے علاقے میں 7,500 ملازمتوں کے ساتھ ساتھ مزید 37,000 بالواسطہ ملازمتیں پیدا ہونے کی توقع ہے۔ ویب ڈیسک ۔ یونانی جزیرہ کریتی میں واقع نیکوس […]