کینیا: عوامی طاقت کے آگے حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، 37 ریاستی ادارے تحلیل کر دیے گئے، شدید مظاہروں کے بعد صدر روٹو کو ٹیکسز میں اضافے پر مشتمل فنانس بل ختم کرنا پڑا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقی افریقی ملک کینیا میں عوامی طاقت نے حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے، صدر مملکت ولیم روٹو نے بڑے پیمانے پر سرکاری اخراجات میں کٹوتیوں کا اعلان کرتے ہوئے مشیروں کی تعداد آدھی کرنے کے ساتھ ساتھ حکومت نے 37 ریاستی ادارے بھی تحلیل کر […]

کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج، دارالحکومت نیروبی میں سیکڑوں مظاہرین نے پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا 10 افراد ہلاک ہوگئے متعدد زخمی

کینیا میں حکومت کی مجوزہ ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ جس میں پولیس فائرنگ سے 10 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق  کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ اس دوران پولیس فائرنگ سے 10 افراد ہلاک […]