بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی فائنل کال، 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ

بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال دے دی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد احتجاج کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے ، بانی پی ٹی آئی نے […]
پاکستان: جسٹس یحیٰی آفریدی نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزد

چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد دو تہائی اکثریت کے ساتھ جسٹس یحیٰی آفریدی کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کیا گیا ہے۔ نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا،تحریک انصاف کو منانے کی کوشش کی گئی تاہم پی ٹی آئی نے شرکت سے صاف انکار کردیا۔ نئے […]
سینیٹر فیصل رحمٰن نے آئینی ترمیم کے حوالے سے وضاحتی بیان دے دیا

تحریک انصاف کے سینیٹرفیصل سلیم رحمٰن نے کہا ہے کہ آئینی ترمیمی بل کیلئے انہوں نے ووٹ نہیں دیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے خلاف بے بنیاد خبریں پھیلائی جارہی ہیں،پارٹی کے ساتھ کھڑا ہوں اور رہوں گا،افواہوں کی بنیاد پر تنقید کا نشانہ بنایاجارہاہے۔ قبل ازیں پی ٹی آئی کی سینیٹر […]
پاکستان:صدر مملکت نے 26 ویں آئینی ترمیم کے منظور شدہ مسودے پر دستخط کر دیئے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 26 ویں آئینی ترمیم کے منظور شدہ مسودے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد یہ باقاعدہ قانون بن گیا۔ صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ، گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد 26 ویں آئینی […]
آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے: مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ ٹنڈو الہ یار: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آئینی ترامیم پر جو چیزیں ہم نے مسترد کیں وہ واپس ہو چکی ہیں، اور جو شقیں شامل […]
مولانا نے الیکشن کا مطالبہ کر دیا، ترمیم کا مقصد حکومت کو تحفظ دینا تھا

مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم کا مقصدصرف حکومت کو تحفظ دینا تھا۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا موقف ہے کہ شخصیات کے بجائے عدالتی اصلاحات کیلئے ترمیم کریں،ہم نے عدالتی اصلاحات کی تجویز دی۔ ہم نے کچھ تفصیل پارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں بیان […]