یونان: مذہبی تہوار “تھیوفانیا یا فیسٹ آف لائٹس” کیا ہے اور کیوں منایا جاتا ہے

یونان میں مذہبی تہوارتھیو فانیا ہر سال 6 جنوری کو نہایت عقدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ ایتھنز (خالد مغل) تھیوفانیا (Theophany) کے روز مسیح آرتھوڈکس عقیدے کے ماننے والے کلیساوں میں عبادت کرتے ہیں اور اس کے بعد پادری سمندر، جھیل یا دریا میں صلیپ پھینکتا ہے […]

یونان: 2025میں بھی لیبیا سے پاکستانی غیر قانونی تارکینِ وطن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے

درجنوں تارکینِ وطن کے ڈوب جانے کے بعد بھی  یونانی جزیرہ کریتی، غاودوس پر لیبیا سے غیر قانونی طور پر تارکینِ وطن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ایتھنز (خالد مغل) تارکینِ وطن کی دو کشتیاں سال 2025 کے آغاز میں یونان پہنچ گئیں ہیں جن پر سوار غیر قانونی تارکینِ وطن کو حکام نے […]

یونان کشتی حادثے میں ملوث ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکاروں کے ناموں کی لسٹ، نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیئے گئے

یونان کشتی حادثے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے 31 افسران اور اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد ان کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیئے گئے ہیں۔ خالد مغل (ڈیسک رپورٹ) ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکار یونان کشتی حادثے میں ملوث پائے گئے […]

انڈیا کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ دہلی میں وفات پا گئے

اپنی پہلی وزارتِ عظمیٰ کے دوران ’ریلکٹنٹ کنگ‘ کے طور پر بیان کیے جانے والے اور دھیمے لہجے کے حامل ڈاکٹر منموہن سنگھ جمعرات کو 92 سال کی عمر میں چل بسے۔ انڈیا کے سب سے کامیاب رہنماؤں میں شمار ہونے والے اور ملک کے پہلے سکھ وزیراعظم منموہن سنگھ کوعمر رسیدگی سے متعلق طبی […]

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور (ڈیسک) آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے فکسچر اور ٹیموں کے گروپس کا اعلان کردیا ہے، چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک شیڈول ہے۔ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں شامل، 15 میچز ہوں گے اور اس کی میزبانی پاکستان اور دبئی میں کی جائے گی۔ پاکستان میں، میچز تین مقامات […]

اقلیتوں کے تحفظ و حقوق کا احترام ہماری ترجیح رہی ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کرسمس کے موقع پر کہا ہے کہ اقلیتوں کا تحفظ ہماری ترجیح رہی ہے، اقلیتوں کے حقوق کا خیال اور ان کا احترام کرنا چاہیے تاکہ وہ بھی خود کو ملک کا برابر شہری سمجھیں اور وہ بھی ہمارے ساتھ ملکر پاکستان کی ترقی اور خوش حالی میں حصہ ڈال سکیں۔ […]

 بھارت کیلئے تاریخ رقم کرنیوالی شوٹر سب سے بڑے ایوارڈ کیلئے نامزدگی سے محروم، والد کا اظہارِ غصہ

بھارت لی؛ئے تاریخ رقم کرنے والی شوٹر منو بھاکر ملک کے سب سے بڑے ایوارڈ کیلئے نامزدگی سے محروم ہو گئیں۔ منو بھاکر کی دھیان چند کھیل رتنا ایوارڈ کے لیے نامزدگی نہیں ہوئی جس پر اولمپک میڈلسٹ منو بھاکر کے والد اور کوچ بھارتی حکومت پر  پھٹ پڑے۔ اس حوالے سے منو بھاکر کے […]

یونان میں کرسمس یونانی ثقافتی روایات کے ساتھ منایا جاتا ہے

کرسمس کا جشن صرف مسیحی ممالک تک ہی محدود نہیں ہے بلکہ دنیا بھر میں بہت سے لوگ اس تہوار کو مناتے ہیں۔  ہر ملک اور علاقے میں لوگ اپنی نسلی اور ثقافتی روایات کے مطابق اس تقریب کو ایک خاص انداز میں منعقد کرتے ہیں۔ تحریر : خالد مغل یونان یونان میں بھی دنیا […]

پاکستان: فوجی عدالتوں کے ذریعے 9 مئی کے واقعات کے ملزمان کو سزائیں، یورپی یونین کی تشویش

اردو ٹریبون(اسلام آباد) پاکستان میں 9 مئی 2023 کے واقعات کے بعد فوجی عدالتوں کے ذریعے ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا گیا تھا۔ حالیہ دنوں میں ان عدالتوں نے 25 شہریوں کو مختلف سزائیں سنائی ہیں۔ اس اقدام پر ملک کے اندراوربیرونِ ملک مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں، جن میں یورپی یونین […]

یونان: کریسمس کی تعطیلات کے دوران بارش، گرج چمک، کم درجہ حرارت اور برفباری

محکمہ موسمیات  یونان کے مطابق کریسمس کی تعطیلات کے دوران بارش، گرج چمک، کم درجہ حرارت اور برفباری سے ملک بھر کے کئی علاقوں کو متاثر کرنے کی توقع ہے۔ اتوار کو مغربی علاقوں، مشرقی جزائر، مشرقی مقدونیہ اور تھریس میں مقامی بارشوں کی توقع ہے۔ دوپہر اور شام کے اوقات میں کریت، مشرقی ایجیئن […]