یورپی ممالک نے شامی پناہ گزینوں کی درخواستوں کو روک دیا

برطانیہ سمیت کئی یورپی ممالک نے سابق صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شامی باشندوں کی پناہ کی درخواستوں پر کارروائی روک دی ہے۔ آسٹریا کی نگراں حکومت نے شامی باشندوں سے پناہ کے تمام دعوے روک دیے ہیں اور کہا ہے کہ وہ لوگوں کو وطن واپس بھیجنے یا ملک بدر […]

یونان: غریغوروپولوس کی 16ویں برسی ۔ میٹرو اسٹیشن بند

الیگزاندرروس غریغوروپولوس کی موت کی 16ویں برسی کے موقع پر ہونے والے واقعات کے پیش نظر، ایتھنز میٹرو کے لئے جمعہ دسمبر کو غیر معمولی اقدامات نافذ کیے جائیں گے۔ ایتھنز (ڈیسک) ان اقدامات کا مقصد عوامی تحفظ کو یقینی بنانا اور مظاہروں کو سہولت فراہم کرنا ہے، توقع کی جا رہی ہے کہ بڑے […]

یونان: سرکاری طیارے میں خرابی – وزیرِ اعظم میچوتاکیس کا دورہ لبنان ملتوی

وزیرِ اعظم یونان کے سرکاری طیارے میں خرابی پیدا ہوگئی جس کی وجہ سے وزیرِ اعظم میچوتاکیس کا دورہ لبنان ملتوی کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کے آج طے شدہ لبنان کے دورے میں رکاوٹ پیدا ہوگئی، کیونکہ صبح 8:00 بجے اطلاع ملی کہ سرکاری طیارے میں خرابی پیدا ہو گئی ہے۔ اس مسئلے […]

جرمنی: دنیا کا سب سے قیمتی 2 ہزار سونے کے سکوں سے تیار کرسمس ٹری نمائش کیلئے پیش

جیسے جیسے کرسمس قریب آ رہا ہے، مسیحی برادری کی تیاریاں بھی زور پکڑ رہی ہیں۔ جرمنی کے شہر میونخ میں بینجمن سما نامی گولڈ ٹریڈنگ کمپنی کے ملازم نے 3 میٹر لمبا، 2 ہزار سے زائد سونے کے سکوں سے سجا کرسمس ٹری نمائش کے لیے پیش کر دیا۔ گوکہ یہ درخت برائے فروخت […]

یونان میں طوفانی بارش سے ڈیم بھر گیا پانی نے تباہی مچا دی، 2 افراد جاں بحق

یونان میں گزشتہ رات شدید طوفانی بارش نے تباہی مچا دی یونانی محکمہ موسمیات کے مطابق بارش پیر تک جاری رہے گی۔ شہریوں کو ایمرجنسی حفاظتی الرٹ جاری کر دیئے گئے۔ ایتھنز (خالد مغل) یونان میں گزشتہ رات طوفانی بارشوں نے یونانی جزیرہ لیمنوس اور رودوس میں تباہی مچا دی ہے۔ لیمنوس جزیرے پر ڈیم […]

پاکستان: پی آئی اے نے یورپ پروازوں کے لیے متوقع شیڈول جاری کردیا۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (PIA) کی یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازوں کی بحالی کے لیے تیاریاں شروع اردو ٹریبون(اسلام آباد، پاکستان) زرائع کے مطابق پی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پروازوں کے لیے یورپی یونین اور برطانیہ میں دوبارہ آپریشن شروع کرنے کی کوششیں جاری ہیں، اور حالیہ رپورٹس کے مطابق، […]

یونان: جاوید اسلم کی سیاسی پناہ پر سوالات، حکومت پر تنقید کی جانے لگی

سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمرآن خان نیازی کی رہائی اور یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر جاوید اسلم کی پناہ پر سوالات اُٹھائے جانے لگے، یونانی حکومت پر بھی زبردست تنقید کی جانے لگی۔ یونان (ڈیسک رپورٹ) گزشتہ دنوں ایتھنز کے وسط میں بانی پی ٹی آئی عمرآن خان […]

یونانی جزیرہ ساموس: تارکینِ وطن کی کشتی کو حادثہ، 6بچے، 2خواتین ہلاک

ایتھنز (خالد مغل)  آج صبح یونانی جزیرہ ساموس کے سمندر میں تارکین وطن کی ایک کشتی کا حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ٨ تارکینِ وطن جان کی بازی ہار گئے، ان میں سے 6 بچے اور 2 خواتین ہیں جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ کشتی ترکیہ سے یونان تارکینِ وطن کو […]

یونان: عمران خان کی کال پر ایتھنز میں سینکڑوں کارکنان اپنے لیڈر کی رہائی کیلئے سراپا احتجاج

ایتھنز (خالد مغل) پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی کال کے بعد یونانی دارالحکومت ایتھنز میں پی ٹی آئی یونان کے صدر احمد نور، پی ٹی آئی یونان کے بانی آصف کیانی، ملک امجد لہڑی، شاہد ساقی، ساجد ںصیر، ملک ضیا مچھوڑہ، مرزا رفاقت حسین اور چوہدری وجاہت کی قیادت میں سینکڑوں کی […]

یونان آنے کیلئے نئے راستوں سے تارکین وطن کا اضافہ

یونان نئے سمندری راستوں کے ذریعے تارکین وطن کی آمد میں اضافے کا مشاہدہ کر رہا ہے، وسائل میں تناؤ۔  تارکین وطن روزانہ غاودوس (GAVDOS)اور رودوس (RODOS)جزیروں پر اترتے ہیں. خالد مغل (ایتھنز) اس صورتحال کے جواب میں، مائیگریشن منسٹری کریت(CRETE) اور رودوس(RODOS) پر قلیل مدتی رہائش کی سہولیات کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ لیزووس(LESVOS)، […]