یونان: کریسمس کی تعطیلات کے دوران بارش، گرج چمک، کم درجہ حرارت اور برفباری

محکمہ موسمیات یونان کے مطابق کریسمس کی تعطیلات کے دوران بارش، گرج چمک، کم درجہ حرارت اور برفباری سے ملک بھر کے کئی علاقوں کو متاثر کرنے کی توقع ہے۔ اتوار کو مغربی علاقوں، مشرقی جزائر، مشرقی مقدونیہ اور تھریس میں مقامی بارشوں کی توقع ہے۔ دوپہر اور شام کے اوقات میں کریت، مشرقی ایجیئن […]
یونان: “ایک رہائشی اجازت نامہ کیلئے کتنے سال انتظار کریں؟” تارکینِ وطن نے احتجاج ریکارڈ کرا دیا

“ایک رہائشی اجازت نامہ کے لئے کتنے سال انتظار کریں؟” یونان میں تارکینِ وطن کے عالمی دن کے موقع پر گریک فورم آف مائیگرنٹس نے وزارتِ مہاجرین اور پناہ پر احتجاج ریکارڈ کرا دیا۔ ایتھنز (خالد مغل) یونان میں تارکین وطن کے عالمی دن کے موقع پر ہیلینک امیگرنٹ فورم نے گزشتہ روز وزارتِ امیگریشن […]
2025 میں ڈرائیونگ لائسنس میں سب کچھ بدل جائے گا – کن ڈرائیوروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق ہدایت یورپی پارلیمنٹ میں نظرثانی کے تحت ہے جس کا مقصد 2025 کے موسم بہار میں اس عمل کو مکمل کرنا ہے۔ یورپی یونین کے رکن ممالک کے درمیان ڈرائیونگ کے معیارات کو ہم آہنگ کرنے اور انہیں کمرشل گاڑیوں تک بڑھانے کی فوری ضرورت پر یورپی پارلیمنٹ کی طرف سے […]
آل کراچی وہیل چئیر باسکٹ بال ٹورنامنٹ: لیاری کے کلب “کراچی لائنز” نے فائنل جیت لیا

نیا ناظم آباد آل کراچی وہیل چئیر باسکٹ بال ٹورنامنٹ کراچی لائنز نے جیت لیا- سید محمد طلحہ اقوام متحدہ کا عالمی دن برائے معذورین نیا ناظم آباد میں شایان شان طریقے سے منایا گیا- سلمان کریم مغل کراچی (ڈیسک) اقوام متحدہ کے عالمی دن برائے معذورین کی تقریبات کے سلسلے میں نیا ناظم آباد […]
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے 47 خوش نصیب پاکستانیوں کے نام

وزارت خارجہ پاکستان نے جنوبی یونان کریتی میں کشتی کے سانحہ کے بعد بازیاب کرائے گئے 47 پاکستانیوں کی فہرست جاری کر دی۔ یہ فہرست ایتھنز میں پاکستانی سفارت خانے کے انٹرویوز اور یونانی حکام کی جانب سے شیئر کی گئی معلومات پر مبنی ہے۔ The names in the list included : Umer Farooq, Muhammad […]
یونان: کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے 5 تارکینِ وطن اسمگلر کے طور پر گرفتار

یونانی جزیرہ غاودوس، کریتی میں زندہ بچ جانے والے تارکینِ وطن میں سے حکام نے تفتیش کے بعد 5 افراد کو اسمگلر کے طور پر گرفتار کیا ہے۔ ایتھنز (خالد مغل) غاودوس میں پناہ گزینوں اور تارکین وطن کو لے جانے والی لکڑی کی کشتی کے ڈوبنے کے بعد لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے […]
یونان: کریتی جزیرہ پر کشتیوں کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق درجنوں لاپتہ

جنوبی یونان کے معروف جزیرہ کریتی کے ساتھ ایک چھوٹے سے جزیرہ غاودوس میں کشتیاں الٹنے کے واقعے میں 5 افراد جاں بحق اور 39 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے جبکہ ابھی تک درجنوں افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ ایتھنز (خالد مغل) گزشتہ روز الگ الگ واقعات میں مالٹا کے […]
بلاعنوان (تحریر : عرفان تیمور محمد)

نفرتاں دے شہر وچ چلاکیاں دے ڈیرے آں تیرے منہ تے تیرےآں تے میرے منہ تے میرے آں ایک مشہور معقولہ ہے کہ ” بہادر اکثر مارے جاتے ہیں، ذہین اضطراب سے پاگل و دیوانے ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بیغیرتوں، بیوقوفوں، لالچیوں اور منافقوں سے بھری رہتی ہے”۔ واقعی زندگی میں جہالت ، […]
یونانی شہریت کے امتحانات کے نتائج آ گئے – معاون دستاویزات کیا ہیں؟

یونانی شہریت کے امتحانات کے نتائج آ گئے – آدھے سے زیادہ پاس کامیاب درخواست دہندگان کی تعداد 1,972 افراد ہے، یعنی 59.45% ایتھنز (خالد مغل) یونانی شہریت کیلئے سرٹیفکیٹ آف نالج پرافیشینسی فار نیچرلائزیشن (Π.Ε.Γ.Π.)، Πιστοποιητικού Επάρκειας Γνώσεων Πολιτογράφηση، کے حصول کیلئے ہونے والے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے، یہ […]
برطانیہ میں کزن میرج پر پابندی کا بل آج پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا

برطانیہ میں فرسٹ کزنز سے شادی پر پابندی کی تیاری کا عمل شروع ہونے جارہا ہے جس کے لیے مجوزہ بل آج پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، جس پر پاکستانی سخت پریشان ہیں۔ برطانوی پارلیمنٹ میں پیش کیا جانے والا مجوزہ بل منظور ہونے کی صورت میں برطانیہ میں فرسٹ کزنز (چچا، پھوپھی، خالہ اور […]