روس نے یورپ کو عالمی جنگ کی طرف دھکیلنے پر میکرون کو ڈانٹ پلا دی

روسی حکام نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو خبردار کیا ہے کہ ان کی گفتگو یورپ کو عالمی جنگ کی طرف دھکیل سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روسی حکام اور قانون سازوں نے فرانسیسی صدر کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ میکرون کی روس کے حوالے سے […]
چھوٹی کشتیوں پر فرانس سے برطانیہ جانے والی ڈنکیوں میں اضافہ

موسم قدرے بہتر ہونے کے سبب فرانس سے سمندر کے راستے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے غیرقانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے اور رواں ماہ کے ابتدائی چار دنوں میں ایک ہزار سے زائد تارکین وطن انگلش چینل کے راستے برطانیہ پہنچے۔ گزشتہ چار دنوں میں ایک ہزار 168 تارکین […]
پاکستان: تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی اٹک جیل سے رہا

اعظم سواتی کی ضمانت دو دن قبل ہوئی تھی، مچلکے جمع ہونے کے بعد رہائی کی روبکار جاری ہوئی، رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی رہائی کے بعد خیبر پختونخوا روانہ ہو گئے۔ اردو ٹریبون ( اسلام آباد ۔ پاکستان) تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی کو اٹک جیل سے رہا کر دیا گیا۔ اعظم […]
ناروے: اب مرغی کا حلال گوشت نارویجین گروسری سٹورز پر بھی دستیاب ہوگا

ناروے کے شہر “تھرون دیلاگ” میں حلال مرغی کی پروڈکشن، فروری سے REMA 1000 پر دستیاب ہوگئ اردو ٹریبون (ناروے، ویب ڈیسک) ناروے کے Trøndelag کے شہرورکنگر میں حلال مرغی کی پروڈکشن شروع ہو گئی ہے، نارویجین چکن پرڈیوس کرنے والے کمپنی ابتدائی طور پر چکن کی حلال مصنوعات میں ڈرم سٹکس، فِلے، ونگز، اور […]
پاکستان کی خارجہ پالیسی, سمت کا تعین یا بے سمتی؟ (تحریر: محمد زنیر)

امریکہ کے نئے صدر کی حلف برداری کی تقریب دنیا بھر میں ایک اہم سفارتی لمحہ ہوتی ہے، جہاں مختلف ممالک کے نمائندے شرکت کرتے ہیں تاکہ اپنے ملک کے تعلقات کو مضبوط بنا سکیں۔ لیکن اس بار پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ ایک […]
لیبیا سے مزید 66 تارکینِ وطن کی یونان آمد – موت کا کھیل جاری

یونانی حکام نے کہا ہے کہ انہیں کریت کے جنوبی جزیرے پر دو مقامات پر 66 تارکین وطن ملے ہیں جو لیبیا کے ساحل سے اس جزیرے کی طرف روانہ ہوئے تھے، یہ راستہ اسمگلنگ کے حلقوں میں تیزی سے استعمال ہوتا ہے۔ ایتھنز (خالد مغل) کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ تارکین وطن – 31 […]
مراکش کشتی کھلے سمندر میں قتلِ عام،21 پاکستانیوں کو تاوان لےکر زندہ چھوڑا گیا، انکشاف

اُردو ٹریبیون (ویب نیوز) مراکش میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں تاوان لے کر زندہ چھوڑا گیا سنیگال، موریطانیہ اور مراکش کے انسانی اسمگلر شامل، لوگ تشدد ، بھوک پیاس سے جاں بحق ہوئے۔ 4 لڑکوں کو سر اور چہرے پر ہتھوڑے سے ضربیں لگائیں، سمندر میں پھینک دیا، […]
ڈیلس: معروف گٹارسٹ منصور شہزاد کینسر کے باعث چل بسے

ڈیلس کے معروف گٹارسٹ منصور شہزاد گلے کے کینسر کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ منصور شہزاد کو 6 ماہ قبل گلے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور ڈیلس کے ایک نجی اسپتال میں ان کا علاج جاری تھا۔ وہ پاکستان اور بھارت سے آنے والے گلوکاروں کے یہاں ہونے والے کنسرٹس میں […]
سویڈن: شب معراج ہمیں یہ یاد دلاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر چیز کا مالک ہے۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

منہاج القران انٹرنیشنل سویڈن کے زیراہتمام سٹاک ہوم میں معراجﷺ کانفرنس کا انقعاد کیا گیا، جس میں پاکستان کی سیاسی، سماجی، مذہبی، صحافتی، کاروباری شخصیات اور عاشقان رسولﷺ نے بھرپور شرکت کی، یورپ بھر سے چیدہ چیدہ شیخصیات نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی اور تین خوش نصیبوں کو بذریعہ قرعہ اندازی عمرہ کے […]
یونان: بغیر ڈرائیونگ لائسنس موٹرسائیکل یا کار چلانے والوں کیلئے بری خبر

یونان میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے موٹر سائیکل یا کار چلانا اب آپ کو بہت مہنگا پڑ سکتا ہے کیونکہ اب نئے ہائی وے ٹریفک کوڈ میں جرمانے میں اضافہ اور گاڑی کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کو منسوخ کیا جا رہا ہے۔ اُردو ٹربیون (خالد مغل) انفراسٹرکچر اور ٹرانسپورٹ کی وزارت کی طرف سے اسمبلی میں […]