ناروے کپ 2024 میں حصہ لینے والے ایک ہزار سے زیادہ بچوں اور نوجوان فٹبالرز کو رات میں لائٹس آن کر کے سونا ہوگا۔

ناروے کپ میں ہر سال 13,000 سے زائد بچے اور نوجوان حصہ لیتے ہیں۔ ناروے کپ دنیا کے بڑے فٹ بال ٹورنامنٹس میں سے ایک ہے جس میں  دنیا بھر سے نواجوانوں کی  ٹیمیں حصہ  لیتی ہیں۔ ہر سال 13,000 سے زائد بچے اور نوجوان Ekebergsletta کے میدانوں میں دلچسپ میچ دیکھنے اور کیھلنے کے […]

ناروے: موسم گرما میں پیدائش کا موسم زیادہ ہونے کے باعث ہسپتالوں میں مڈوائف کی کمی کا سامنا، شدید مشکالات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، مڈوائف یونین نے خبردارکردیا

سرکاری میڈیا این آر کے کی رپوٹ کے مطابق گزشتہ سال ناروے میں سب سے زیادہ بچوں کی پیدائش جولائی کے ماہ میں ہوئی تھی جبکہ 2024 میں مڈوائف ایسوسی ایشن کے ایک قومی سروے سے کے مطابق 80 فیصد دائیوں کا کہنا ہے کہ عملے کی تعیناتی مختلف موسموں کے مطابق نہیں ہے۔ NSF […]

بنگلہ دیش: وزیراعظم کا چپڑاسی مبینہ طور پر کروڑوں کا مالک نکلا

بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد  کے سابق چپڑاسی کے اکاؤنٹ سےمبینہ طور پر 400 کروڑ روپے برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس انکشاف کے بعد بنگلہ دیش کے مرکزی بینک نے وزیر اعظم شیخ حسینہ کے سابق پرسنل اسسٹنٹ جہانگیر عالم، ان کی اہلیہ اور وزیراعظم سے متعلقہ کئی اداروں کے بینک […]

ناروے: پاکستانی نژاد نارویجین شاعرہ و ادیب مینا جی طبیعت بگڑنے کے باعث ہسپتال منتقل

اوسلو( اردو ٹریبیون) دارالحکومت اوسلو میں مقیم پاکستانی نژاد شاعرہ، ادیب مینا جی کو گزشتہ دنوں رات گئے اچانک طبیعت بگڑنے پر ایمرجنسی منتقل کرنا پڑا جہاں فوری طبعی امداد کے بعد ڈاکٹر فوری طور پر آہوس ہسپتال ریفر کر دیا جہاں ایک آپریشن کے بعد ان کا پتہ نکال دیا گیا۔ جس کے بعد […]

امریکہ:ٹرمپ باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کردیا گیا

ری پبلکن کنونشن، ٹرمپ باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد، نائب صدر کے لیے سینیٹر جے ڈی وینس نامزد کردیے گئے۔ ری پبلکن پارٹی نے ٹرمپ کو باقاعدہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کردیا جبکہ  ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدارت کے لیے اوہائیو کے سینیٹر جے ڈی وینس کو بطور امیدوار چن لیا۔ ریپبلیکن پارٹی […]

برطانیہ: برسٹل میں سوٹ کیس سے دو لاشیں ملنے کے بعد پولیس کی دوڑیں

یہ خوفناک واقعہ نہ صرف شیفرڈز بش کے رہائشیوں بلکہ لندن بھر میں ایل جی بی ٹی کیو پلس کمیونٹی میں تشویش کا باعث بنے گا، ڈپٹی اسسٹنٹ کمشنر برسٹل میں کلفٹن سسپنشن برج پر سوٹ کیس سے انسانی باقیات برآمد ہوئیں، جس کے بعد برطانوی پولیس نے پیر کو 34 سالہ یوسٹن اینڈریس موسکیرا […]

ناروے: میوزکل فیسٹیولز کی قیمتوں میں اضافہ، اوسلو بشلیت سٹیڈیم میں ہونے والے دو روزہ  فیسٹیول میں “پندرہ” فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

 ٹیکس میں تبدیلی کے بغیر ثقافت اور تفریحی زمرے میں گزشتہ سال جون سے اس سال جون تک قیمتوں میں 4 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات ناروے (SSB)  (اردو ٹریبئون ڈیسک ) ایک جائزے کے مطابق سال دوہزار چوبیس میں ناروے میں ہونے والے میوزیکل فیسٹیولز کی ٹکٹوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں […]

فلسطین: مائیکرو سافٹ نے فلسطینیوں کی ڈیجیٹل زندگیاں بھی ختم کرنا شروع کر دیں

غزہ پر جاری وحشیانہ جارحیت میں اب تک 38 ہزار سے زائد مظلوم فلسطینی شہید ہوچکے ہیں بی بی سی کے مطابق مائیکر وسافٹ نے اسکائپ کے ذریعے غزہ میں اپنے گھر والوں سے فون پر بات کرنے والے فلسطینیوں کے اکاؤنٹس بند بغیر کوئی وجہ بتائے اور وارننگ دیے بغیر بند کر دیے ہیں۔ […]

پاکستان:وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کیلئے کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق صدر عارف علوی اور سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیخلاف آرٹیکل 6 لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، رپورٹ: فراز ملک اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا […]

سپین: بارسلونا کے نواحی قصبے میں سالانہ یورپی ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کا انعقاد، دیوہیکل رنگ برنگے غباروں سے آسمان سج گیا۔

یورپی بیلون فیسٹیول 11 جولائی سے 14 جولائی تک جاری رہا۔ سپین کے دارالحکومت بارسلونا کے نواحی علاقے ایگوالادا میں اٹھائیسویں یورپین بیلون فیسٹیول کا انعقاد ہوا جس میں دنیا بھر سے 50 پائلٹس نے حصہ لیا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والے اس ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول میں درجنوں رنگ […]