سوئٹزرلینڈ: دارالحکومت بیرن میں پاکستانی صحافیوں کے لیے ایک بڑی پیش رفت “یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس گلوبل” کا قیام عمل میں آگیا، یورپ بھر سے پاکستانی صحافیوں کی شرکت

تنظیم کا مقصد پاکستانی اور یورپی صحافیوں کے درمیان پیشہ ورانہ خلیج کو کم کرنا اور باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے، بانی صدر، شاہد امیر گورایہ سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت بیرن میں پاکستانی صحافیوں کے لیے ایک بڑی پیش رفت کے طور پر “یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس گلوبل” کا قیام عمل میں لایا […]

اوسلو میں “سینسن لیگے سنٹر” میں “لیگے وکت” کا قیام، شہریوں کے صحت کے مسائل کے حل کے لیے بہتر ین اقدام ہے

 “سینسن لیگے سنٹر” میں “لیگے وکت” کا قیام اوسلو میں رہنے والے شہریوں کے لیے ایک بہترین اضافہ ہے جو کسی بھی انتظار کی زحمت کے بغریر چوبیس گھنٹے بہترین سروس فراہم کرے گا، راجہ جاوید اقبال اردو ٹریبیون ( اوسلو، ناروے) اوسلو میں جہاں ایمرجنسی کی صورت میں شہریوں کو ایک طویل انتظار کرنا […]

افغانستان: سرکاری ملازمین کے لیے پانچ وقت کی نمازباجماعت پڑھنا لازمی قرار، افغان طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نیا فرمان جاری کردیا

اردو ٹریبیون (ویب ڈیسک) افغان طالبان نے سرکاری ملازمین کے لیے پانچ وقت کی نمازباجماعت پڑھنا لازمی قرار دے دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نیا فرمان جاری کردیا جس میں سرکاری ملازمین کو پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق […]

واشنگٹن: امریکی سیاستدان یا سرکاری افسران کے قتل کی ممکنہ سازش کے الزام میں امریکا میں گرفتار پاکستانی شہری آصف مرچنٹ پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

 آصف مرچنٹ اس وقت نیویارک میں امریکی حکام کی تحویل میں ہیں اور ان کے خلاف مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔ اردو ٹریبیون ( ویب ڈیسک،  واشنگٹن) امریکی سیاستدان یا سرکاری افسران کے قتل کی ممکنہ سازش کے الزام میں امریکا میں گرفتار پاکستانی شہری آصف مرچنٹ پر فرد جرم عائد کردی گئی۔46سالہ کے آصف […]

جنوبی کوریا: سیول میں پاکستان کے سفارت خانے نے 5 اگست 2024 کو یوم استحقاق کشمیر کی یاد میں ایک تقریب کا انقعاد کیا گیا

رپورٹ : چوھدری شوکت علی جنوبی کوریا سیول میں پاکستان کے سفارت خانے نے 5 اگست 2024 کو یوم استحقاق کشمیر کی یاد میں ایک تقریب کا انقعاد کیا گیا۔ صدر پاکستان وزیراعظم پاکستان کے خصوصی پیغامات سنائے گئے۔   جنوبی کوریا کے مختلف شہروں میں بھی پاکستانی کمیونیٹی نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ احتجاج […]

بنگلا دیش: آرمی چیف کی طرف سے ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان کردیا، حسینہ واجد کا وزارت عظمی کے عہدے سے استعفی، بھارت روانہ

بنگلہ دیش کے تمام فیصلے فوج کریگی ، عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ تمام مطالبات پورے کیے جائیں گے ، آرمی چیف وقار الزماں اردو ٹریبیون (ویب ڈیسک) بنگلہ دیشی آرمی چیف نے ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقار الزماں نے قوم سے خطاب  کرتے […]

یونان: یومِ استحصال کشمیر اور بانی عمران خان کی گرفتاری کا ایک سال پورا ہونے پر پاکستانی تحریک انصاف کی زیر اہتمام ایک نشست، کمیونٹی کی اہم شخصیات کی شرکت

ایتھنز (خالد مغل) پاکستان تحریک انصاف یونان کے زیر اہتمام تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جبری گرفتاری پہ ایک سال پورا ہونے پہ اور مقبوضہ کشمیر پہ بھارت 370 لگانے کے خلاف پروگرام کا انعقاد یونان میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے اپنے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پہ ایک سال پورا […]

ناروے: مسلمانوں کے لیے اب حلال چکن ملنا بند ہوجائے گا؟ اسلامی کونسل نے خدشے کا اظہار کردیا۔

مسلمانوں کو ستمبر سے ناروے میں تیار کردہ حلال چکن خریدنے کا موقع نہیں ملے گا۔ اسلامی کونسل نارویجین روزنامہ “آفٹر پوسٹین”  کی خبر کے مطابق نورٹورا اور اسلامی کونسل اس بارے میں بحث کر رہے ہیں کہ کیا نارویجن چکن رواں سال ستمبر کے بعد سے حلال رہے گا؟ جس کی وجہ سلاٹر ہائوس […]

ناروے: دارالحکومت اوسلو میں نویں محرم اور یوم عاشورپر مجالس کا انعقاد

امام حسینؓ کی قربانی کسی ایک مذہب یا فرقہ کی نہیں بلکہ عالم اسلام کو انسانیت کا درس دیتی ہے، راجہ جاوید اقبال ناروے (اردوٹریبیون) دارالحکومت اوسلو میں  نواسہ رسولؓ حضرت امام حسینؓ اور ان کے رفقا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں یوم عاشور کے موقع پر عاشورہ  کا جلوس گرئون لانڈ کے علاقہ […]

جرمنی: فرینکفرٹ میں افغانی مظاہرین کی پاکستانی قونصلیٹ سے پاکستانی پرچم اتاراکر آگ لگانے کوشش

ہمارے لیے ہر ملک اور اس کا پرچم قابل احترام ہے،  ہم جرمن حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ اس واقع کے ذمہ داران کو فوری طور پر سخت سے سخت سزا دی جائے، شاہد امیر گورائیہ، صدر، یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس گلوبل اردو ٹریبیون (ڈیسک) ہفتے کے روز فرینکفرٹ میں افغانی مظاہرین […]