عطائی بنےقصائی (تحریر:جواد شجا ع)

ڈاکٹر معاشرے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کا کردار نہ صرف جسمانی بیماریوں کے علاج تک محدود ہے بلکہ وہ ذہنی اور جذباتی صحت کی بہتری میں بھی اہم حصہ ڈالتے ہیں۔ ڈاکٹرز کی خدمات ہر طبقے کے افراد کے لئے انتہائی ضروری ہوتی ہیں اور ان کی موجودگی معاشرتی فلاح و […]
ناروے: سینٹرل بینک آف ناروے کا شرح سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ، فیصلے کا مقصد ملک کی معاشی استحکام کو برقرار رکھنا ہے

ناروے (اردو ٹریبون) سینٹرل بینک (نارگس بینک) نے اپنے تازہ ترین معاشی فیصلے میں شرح سود کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔ اس فیصلے کا مقصد ملک کی معاشی استحکام کو برقرار رکھنا ہے، خصوصاً ایسے وقت میں جب عالمی سطح پر اقتصادی حالات میں غیر یقینی صورت حال پیدا ہو رہی […]
ناروے:ملک کے مغربی علاقوں میں شدید موسم کی تباہ کاریاں، برگن میں طوفانی بارشیں، مزید شدت کی توقع ریڈ الرٹ جاری

نارویجن روڈ اتھارٹی نے کئی سڑکوں کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ اردوٹریبیون (ویب ڈیسک) ناروے کے مغربی علاقوں میں شیدی طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی برگن اور آس پاس کے علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کے سرخ وارننگ جاری کردی ہے۔ نارویجین جریدے VG کے مطابق، برگن میں آج صبح لوگ […]
ناروے: دہشت گردی کے خطرے کے باعث سیکیورٹی ہائی الرٹ، بارڈر کنٹرول سخت کردیا گیا

اردو ٹریبیون (ویب ڈیسک) ناروے میں حالیہ دنوں میں سیکیورٹی کے حوالے سے اہم خبریں سامنے آئی ہیں۔ پولیس سیکیورٹی سروس (PST) نے دہشت گردی کے خطرے کی سطح کو بڑھا کر “ہائی” کر دیا ہے، جو پانچ سطحی پیمانے پر دوسری سب سے زیادہ خطرے کی سطح ہے۔ اس فیصلے کی وجہ دنیا بھر […]
معروف انقلابی گوریلا ارنسٹو چی گویرا کی بیٹی آلیدا گویرا کی یونان آمد پر ایتھنز میں مختلف ممالک کی کمیونٹیز سے ملاقات کے دواران فلسطینیوں کیلئے اقوامِ عالم کو پیغام

معروف کیوبن انقلابی گوریلا ارنسٹو چی گویرا کی بیٹی آلیدا گویرا ایک پیشہ وارانہ بچوں کی ڈاکٹر ہیں اور ان دنوں یونان میں اپنی کتاب (والد کی وفات کے بعد 50 سال) کی رونمائی کے سلسلے میں ایتھنز میں موجود ہیں۔ ایتھنز (ڈیسک رپورٹ) اپنے دورے کے پہلے روز انہوں نے ایتھنز کے مرکز میں […]
یونان میں پہلے عالمی چیلنج روبوٹکس مقابلوں میں پاکستانی طلباء کی شرکت

یونانی دارالحکومت ایتھنز میں فرسٹ روبوٹکس چیلنج 2024 کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے 190 ممالک کے طلباء نے بھرپور شرکت کی۔ یونان (ڈیسک رپورٹ) ایتھنز میں 4 روزہ فرسٹ گلوبل چیلنچ 2024 (2024 FIRST Global Challenge ) کے نام سے ایک بین الاقوامی روبوٹکس مقابلے کی میزبانی کی جس کا […]
جرمنی: نیورن برگ کی جامع مسجد المدینہ دارالسلام میں مرکزی جلسہِ عید میلادالنبیﷺ کا انعقاد

میونیخ (احسان اللہ خان) جرمنی کے شہر نیورن برگ میں مرکزی جلسہ عید میلادالنبیﷺ جامع مسجد المدینہ دارالسلام میں منعقد کیا گیا۔ جس کے مہمانان خصوصی صاحبزادہ سید علی الاشرفی الجیلانی اور پیر سید جعفر شاہ سواتی اور مفتی ممتاز حسین پیرزادہ تھے۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے محمد بلال نقشبندی نے کیا، […]
ناروے: دارالحکومت اوسلو سے سپین جانے والے SAS ایئرلائینز کی چوہے کی وجہ سے ڈنمارک میں ہنگامی لینڈنگ

اردو ٹریبیون (ویب ڈیسک) ناروے کے دارالحکومت اوسلو سے سپین کے شہر مالاگا جانے والی “سکینڈینیوین ائیر لائنز” کو ڈنمارک کے شہر ’کوپن ہیگن‘ میں اس وقت ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جب مسافر کے کھانے میں زندہ چوہا نکل آیا۔ سکینڈینیوین ایئرلائنز (ایس اے ایس) کا کہنا ہے کہ اس کے ایک جہاز کو بدھ […]
آسٹریا: دارالحکومت ویانا میں نور اسلامک سینٹر کے زیر اہتمام عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد کیا گیا۔ رپورٹ: محمد عامر صدیق

رپورٹ: محمد عامر صدیق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں نور اسلامک سینٹر کے زیر اہتمام بسلسلہ ربیع الاول عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد بتاریخ 14 ستمبر 2024ء بروز ہفتہ بوقت بعداز نمازِ عصر کیا گیا۔ محفل میں سفارت خانہ پاکستان کے اسٹاف سمیت آسٹریا کے چھوٹے بڑے شہروں سے پاکستانی کمیونٹی کے […]
اوپن ہارٹ سرجری (تحریر، محمد زنیر)

سرجن کی کئی اقسام ہوتی ہیں، ایک وہ سرجن جو سالوں تعلیم حاصل کرنےاورسینکڑوں آپریشن کرنے کے بعد سرجن بنتا ہے۔ ایک وہ جو وہیں ان سرجن کے ساتھ کام کرنے والے ٹیکنیشن جو چھوٹی موٹی سرجری سیکھ کر سرجن بن جاتے ہیں، کچھ سرجن وہ جو سڑک کنارے بیٹھے پھنسیاں، پھوڑے اور موکے وغیر […]