احترام، مذہب اور آزادی اظہار

تحریر: محمد زنیر میں نے کبھی بلاسفیمی کے بارے میں زیادہ گہرائی تک جانے کی کوشش نہیں کی جس کی وجہ شاید ہمارے ملک پاکستان میں اس حوالے سے رائج رویّے ہیں۔ اتنا ضرور معلوم ہے کہ کسی بھی مذہب کی مقدس ہستی یا مقدس علامات و مقامات کی توہین کرنا یا اِس بارے توہین […]

ایران: صدارتی انتخابات ، کسی امیدوار کو اکثریت نہ حاصل ہو سکی، ووٹنگ دوبارہ ہو گی

صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں مسعود پزیشکیان اور سعید جلیلی میں مقابلہ 5 جولائی کو ہوگا. ایران میں قبل از وقت ہونے والے صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نا کرسکا جس کے بعد دوبارہ ووٹنگ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت داخلہ نے […]

اسرائیل کو بلڈوزر فروخت کرنے والی امریکی کمپنی ناروے میں بلیک لسٹ قرار

 کمپنی کو بلیک لسٹ کرنے کی وجہ ناروے کو اس بات کی تشویس ہے کہ  کہ  کمپنی کے  بلڈوزر اسرائیلی فوج استعمال کرتی ہے جو غزہ کے فلسطیبنیوں کے خلاف استعمال کررہی ہے۔ امریکی کمپنی کو بلیک لسٹ کرتےہوئے ناروے کی سب سے بڑی پینشن فنڈ نے گزشتہ دنوں یہ اعلان کیا ہے کہ  ان […]

پھلوں کا بادشاہ “آم” قطر میں پہنچ گیا، دوحہ “الحمبا Al Hamba” میں مینگو اور مینگو پرڈاکس فیسٹیول کا آغاز ہو گیا، سفیر پاکستان محمد اعجاز نے افتتاح کیا

دوحہ میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے پرائیویٹ انجینئرنگ آفس (PEO) کی آرگنائزنگ کمیٹی کے تعاون سے منعقد ہونے والے پہلے “الحمبا Al Hamba” مینگو اور مینگو پرڈاکس فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ۔ اس فیسٹیل میں پاکستانی آموں کے بھرپور اور متنوع ذائقوں کی نمائش کی جائے رہی ہے ۔ 43 سے زائد کمپنیاں […]

ایران کے قبل از وقت صدارتی انتخابات میں کل عوام اپنے نئے صدر کا انتخاب کریں گے۔

ایران کے قبل از وقت صدارتی انتخابات میں کل عوام اپنے نئے صدر کا انتخاب کریں گے، 6 امیدوار میدان میں اتریں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران میں مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کے جانشین کے انتخاب کا عمل کل ہونے جا رہا ہے۔ ایرانی عوام کل بروز جمعہ نئے صدر کے لیے ووٹ ڈالیں […]

رواں سال حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کی اموت ہوئیں۔ 83 فیصد اموات ان حجاج کی ہوئیں جو اجازت کے بغیر حج میں شامل ہوئے تھے۔

سعودی وزیر صحت فہد بن عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ اس سال حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کی موت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اموات مناسب پناہ گاہ نہ ہونے اور آرام کیے بغیر براہ راست سورج تلے تیز دھوپ میں طویل فاصلے تک پیدل چلنے کی وجہ سے ہوئیں۔ سعودی وزیر […]

اسرائیل کو اپنے وجود کی جنگ میں امریکی ہتھیاروں کی ضرورت ہے، نیتن پاہو نے امریکہ سے ہتھیاروں کی ترسیل تیز کرنےکی اپیل۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن ہاہو نےکہا ہے جہ امریکی دوستوں سےاپیل ہے کہ اسلحے کی ترسیل تیز کریں۔ اپنی تقریر کے دوران نیتن یاہو نے امریکی انتظامیہ سے ہتھیاروں کی کھیپ تیزی سے بھیجنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے امریکی دوستوں سے ہتھیاروں کی ترسیل میں تیزی لانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ نیتن […]

متحدہ عرب امارت میں دھند کے باعث ریڈ الرٹ جاری بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے

نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے دھند و خراب موسم میں گاڑی چلانے والوں کو وارننگ جاری دبئی جزوی طور پر ابر آلود موسم کی توقع ہے مشرقی ساحل پر کم بادلوں کے نمودار ہونے اور محرک بادلوں کی وجہ سے مشرقی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ شہریوں کو نشیبی علاقوں سے […]

“عوام پاکستان” پاکستان میں “نئی” سیاسی پارٹی کا قیام۔۔۔

پاکستان میں نئی سیاسی پارٹی کا قیام سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نئی پارٹی بنالی، “عوام پاکستان“ کا باقاعدہ اعلان 6 جولائی کو ہوگا، 20 رکنی آرگنائزنگ کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

پاکستان میں مہنگائی کی نئی لہر۔۔۔غذائی اشیاء پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی منظوری

سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے غذائی اشیاء پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دے دی چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا نے آئندہ مالی سال مہنگائی میں 10 فیصد اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا سینٹرز نے بجٹ کو آئی ایم ایف بجٹ قرار دیدیا قائمہ کمیٹی کی سفارشات پیر کو ایوان […]