فلسطین: مائیکرو سافٹ نے فلسطینیوں کی ڈیجیٹل زندگیاں بھی ختم کرنا شروع کر دیں

غزہ پر جاری وحشیانہ جارحیت میں اب تک 38 ہزار سے زائد مظلوم فلسطینی شہید ہوچکے ہیں بی بی سی کے مطابق مائیکر وسافٹ نے اسکائپ کے ذریعے غزہ میں اپنے گھر والوں سے فون پر بات کرنے والے فلسطینیوں کے اکاؤنٹس بند بغیر کوئی وجہ بتائے اور وارننگ دیے بغیر بند کر دیے ہیں۔ […]

عدت میں نکاح کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزائیں کالعدم، بری کرنے کا حکم دوسری جانب توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان

عدالت نے سابق وزیر اعظم اور ان کی اہلیہ کے خلاف عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے ان کی7،7سال قیدکی سزائیں معطل کردیں، دوسری جانب بسری بی بی کی گرفتاری کیلئے نیب کی ٹیم اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئی۔ اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے 28 صفحات […]

پیرس سے بے گھر افراد کو نکالنے کی مہم تیز

فرانس کے دارالحکومت پیرس سے بے گھر افراد کو نکالنے کا عمل تیز ہوگیا ہے۔ پولیس نے نئی مہم شروع کی ہے جس کا بنیادی مقصد 26 جولائی سے پیرس میں شروع ہونے والے اولمپکس کی سیکیورٹی یقینی بنانا ہے۔ اردو ٹریبیون (ڈیسک) پیرس کے متعدد علاقوں میں غیر قانونی تارکینِ وطن نے متروک عمارتوں اور […]

فلسطین کو آزاد کرو، جرمنی میں بھی فلسطینیوں کی آزادی کے حق میں آواز۔

رپورٹ: شاہد امیر گورائیہ، جرمنی جرمنی اسرئیل کے قریبی دوستوں میں سے ایک ہےجس نے ابھی تک فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم نہیں کیا  لیکن اب جرمنی کے شہر “بون” میں فلسطینی کثیر تعداد میں جمع ہوئے اور فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے اور غزہ میں قتل عام بند کرو کے […]

ناروے: شاہی محل پر پٹرول بم سے حملہ

دارلحکومت اوسلو میں شاہی محل کے دروازے پر دو پٹرول بمب پھنکے گئے۔ ناروے، اوسلو( اردو ٹریبیون) تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز دارالحکومت اوسلو میں واقع شاہی محل کے دروازے پر دو پٹرول بم پھینکے گئے۔ حملہ آور کو پولیس نے گرفتا کرلیا ہے جس کا تعلق بیلاروس ہے اور عمر پچاس کے لگ […]

نو منتخب برطانوی وزیر خارجہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کی حمایت کا اعلان، دوسری جانب جنگ بندی کی کوششیں تیز، اسرائیل نے حملے بڑھا دیئے، فوجی آپریشن میں 100 فلسطینی ہلاک

حال ہی میں برطانیہ میں ہونے والے انتخابات کے بعد نئے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ایک بیان میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان  کیا ہے۔ لیبر پارٹی کے خارجہ امور کے نگران ڈیوڈ لیمی کو وزیر خارجہ کے طور پر ذمہ داری دی گئی ہے، ڈیوڈ لیمی 2021 […]

سعودی عرب: تاریخ میں پہلی بار غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا شاہی فرمان

شاہی فرمان میں سائنسدانوں، طبی ماہرین، محققین،  انوویٹرز ،کاروباری افراد اور منفرد صلاحیت و مہارت کے حامل ممتاز ہنر مندوں کو سعودی  شہریت دینے کا فرمان جاری سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سائنسدانوں، ڈاکٹروں، محققین، اختراع کاروں، کاروباری افراد اور منفرد صلاحیت و مہارت کے حامل ممتاز ہنر مندوں کو سعودی شہریت […]

روس نےپاکستان کو خام تیل سمیت توانائی کی سپلائی میں اضافہ کرنے کی پیشکش کردی، توانائی اور زراعت کے شعبوں میں ہم اپنے تعاون کو بڑھا سکتے ہیں، صدر پوتین

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے آستانہ میں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی اور بات چیت کے دوران پاکستان کو خام تیل سمیت توانائی کی سپلائی میں اضافہ کرنے کی پیشکش کی۔ صدر پوتین اور وزیر اعظم شہباز شریف علاقائی […]

فلسطین: غزہ میں اسرائیل کا جارحیت جاری، شدید بمباری سےچارفلسطینی ہلاک ہوگئے

 اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں میں شیدید اضافہ ہوا ہے جو غزہ جنگ کی تاریخ میں کئی دہائیوں میں نہیں دیکھا گیا۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے نور شمس کیمپ پر فضائی حملہ کیا گیا، اسرائیلی چھاپے اور اسرائیلی آباد کاروں کے حملے اس سطح تک بڑھ گئے ہیں جو غزہ جنگ […]

سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں آٹھ سرکاری اداروں کے 155 ملازمین معطل

سعودی عرب میں انسداد بدعنوانی کے ادارے ’نزاھہ‘ نے  جون 2024ء میں متعدد فوجداری اور انتظامی مقدمات کی چھان بین شروع کی، جس کے نتیجے میں وزارت داخلہ، صحت، تعلیم، مقامی اور دیہی امور اور ہاؤسنگ میں 382 ملزمان سے کرپشن کے الزامات کی تفتیش کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دوران […]