ڈاکٹر حسن قادری کی کتاب دستور مدینہ کی ایتھنز میں تقریبِ رونمائی

“میثاقِ مدینہ نہ صرف دنیا کا پہلا تحریری دستور ہے بلکہ جدید دساتیر کا منبع و ماخذ بھی ہے، آج کے دساتیر اس کے سیاسی، تعلیمی، عدالتی اور انتظامی اصولوں سے راہنمائی لیتے ہیں” ۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری ایتھنز (خالد مغل) منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان (M.Q.I) کے زیر اہتمام ڈاکٹر حسن محی الدین […]

معروف انقلابی گوریلا ارنسٹو چی گویرا کی بیٹی آلیدا گویرا کی یونان آمد پر  ایتھنز میں مختلف ممالک کی کمیونٹیز سے ملاقات کے دواران فلسطینیوں کیلئے اقوامِ عالم کو پیغام

معروف کیوبن انقلابی گوریلا ارنسٹو چی گویرا کی بیٹی آلیدا گویرا ایک پیشہ وارانہ بچوں کی ڈاکٹر ہیں اور ان دنوں یونان میں اپنی کتاب (والد کی وفات کے بعد 50 سال) کی رونمائی کے سلسلے میں ایتھنز میں موجود ہیں۔ ایتھنز (ڈیسک رپورٹ) اپنے دورے کے پہلے روز انہوں نے ایتھنز کے مرکز میں […]

یونان میں پہلے عالمی چیلنج روبوٹکس مقابلوں میں پاکستانی طلباء کی شرکت

یونانی دارالحکومت ایتھنز میں فرسٹ روبوٹکس چیلنج 2024 کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے 190 ممالک کے طلباء نے بھرپور شرکت کی۔ یونان (ڈیسک رپورٹ) ایتھنز میں 4 روزہ فرسٹ گلوبل چیلنچ 2024  (2024 FIRST Global Challenge )  کے نام سے ایک بین الاقوامی روبوٹکس مقابلے کی میزبانی کی جس کا […]

ترک جمہوریہ شمالی قبرص کو تسلیم کیا جائے، آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو ۔ ترک صدر رجب طیب اردوغان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ ترک جمہوریہ شمالی قبرص کو تسلیم کرے۔ یہ مسلسل دوسرا سال ہے جب اس نے یہ کال کی ہے، قبرص کے دیرینہ مسئلے کو حل کرنے کے لیے دو ریاستی […]

اسرائیل کا لبنان پر بڑا حملہ، 500سے زائد خواتین و بچے شہید اور 1 ہزار سے زائد افراد زخمی

بےلگام اسرائیل کا لبنان پر ایک مرتبہ پھر سے بڑا حملہ نتیجے میں سینکڑوں افراد شہید ہو گئے ہیں۔ بیروت (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج کی لبنان میں وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 500  سے زائد افراد شہید اور 1 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا […]

جرمنی: نیورن برگ کی جامع مسجد المدینہ دارالسلام میں مرکزی جلسہِ عید میلادالنبیﷺ کا انعقاد

میونیخ (احسان اللہ خان) جرمنی کے شہر نیورن برگ میں مرکزی جلسہ عید میلادالنبیﷺ جامع مسجد المدینہ دارالسلام میں منعقد کیا گیا۔ جس کے مہمانان خصوصی صاحبزادہ سید علی الاشرفی الجیلانی اور  پیر سید جعفر شاہ سواتی اور مفتی ممتاز حسین پیرزادہ تھے۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے محمد بلال نقشبندی نے کیا، […]

ایتھنز میں نسل پرستی کے خلاف سالانہ اجتماعی جشن منقعد کیا گیا، فلسطینیوں نے ثقافتی رقص پیش کیا، پاکستان کی خصوصی شرکت

ایتھنز میں نسل پرستی کے خلاف سالانہ اجتماعی جشن منقعد کیا گیا جس میں ہر سال کی طرح پاکستان جرنلسٹس کلب یونان نے خصوصی طور پر شرکت کرتے ہوئے یونان میں پاکستانیوں کی نمائندگی کی اور یونان میں پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے علاوہ پاکستانی کھانوں کو متعارف کرایا۔ یونان (ڈیسک رپورٹ) دارالحکومت ایتھنز میں […]

آسٹریا: پاکستانی سماجی و کاروباری شخصیت مہر جمشید رشید کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ افراد کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔

رپورٹ :محمد عامر صدیق دارالحکومت ویانا کے مقامی ریسٹورنٹ میں پاکستانی سماجی و کاروباری شخصیت مہر جمشید رشید کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ افراد کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس ظہرانہ کے مہمان خصوصی پاکستان فٹبال ٹیم کے کوچ محمد کاشف تھے۔ اس ظہرانہ میں جن شخصیات نے شرکت کی […]

یونان: یومِ استحصال کشمیر اور بانی عمران خان کی گرفتاری کا ایک سال پورا ہونے پر پاکستانی تحریک انصاف کی زیر اہتمام ایک نشست، کمیونٹی کی اہم شخصیات کی شرکت

ایتھنز (خالد مغل) پاکستان تحریک انصاف یونان کے زیر اہتمام تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جبری گرفتاری پہ ایک سال پورا ہونے پہ اور مقبوضہ کشمیر پہ بھارت 370 لگانے کے خلاف پروگرام کا انعقاد یونان میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے اپنے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پہ ایک سال پورا […]

ناروے میں تعینات پاکستانی سفیر سعدیہ الطاف قاضی کی پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات۔

  اردو ٹریبیون (اوسلو، ناروے) ملاقات میں ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑی شریک ہوئے۔ سفیر سعدیہ الطاف قاضی نے قومی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی مینجمینٹ نے ہرممکن تعاون پر پاکستانی سفیر کا شکریہ ادا کیا۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی جانب سے سفیر سعدیہ الطاف قاضی […]