علاقائی عدم استحکام کے بڑھتے ہی ایجیئن میں یونانی فرانسیسی فوجی مشقیں

یونان اور فرانس مشرقی بحیرہ روم میں بڑھتی ہوئی عدم استحکام کے درمیان مضبوط تعاون اور کارروائی کے لئے تیاری کو ظاہر کرتے ہوئے، مشرقی سرزمین یونان، PAGASETIC پاگاسٹک خلیج میں ایک بڑی مشترکہ فوجی مشق کر رہے ہیں۔ یہ مشق ایک ایسے وقت میں کی جا رہی ہے جب خطے میں کشیدگی بڑھ رہی […]

فرانس کے قومی دن کے موقع پر ملٹری پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر، آرمی چیف اورعالمی رہنماؤں نے شرکت کی۔

 فرانس کا قومی دن 14جولائی کو منایا جاتا ہے جو کہ اسی تاریخ کو 1789 ء میں برپا ہونے والے انقلاب فرانس کی یاد کے طور پر منایا جاتا ہے۔ رانس میں بیستائل ڈے کو قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، اس موقع پر دارالحکومت پیرس میں ملٹری پریڈ کا انعقاد کیا گیا […]

فرانس:انتخابات میں بائیں بازو کی بڑی کامیابی، دوسرے مرحلے میں دائیں بازو کی نیشنل ریلی کے اتحاد کے مقابلے میں بائیں بازو کے نیو پاپولر فرنٹ کو بڑی کامیابی حاصل ہوگئی

فرانس میں ہونے والے انتخابات میں بائیں بازو کی جماعت نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے لیکن کوئی بھی اتحاد واضح اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہوسکا۔ دوسرے مرحلے میں بائیں بازو کے اتحاد نیو “پاپولر فرنٹ” نے انتہائی دائیں بازو کے مقابلے میں اپ سیٹ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی اور سب سے […]

فرانس انتخابات : تارکین وطن کی مخالف جماعت سب سے آگے۔۔۔

فرانس میں ہونے والے انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا،  انتہائی دائیں بازو کی جماعت جوتارکین وطن کی سخت مخالف جماعت ہے نے سب سے زیادہ 33 فیصد ووٹ حاصل کر لئےہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو فرانس کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری سرکاری نتائج کے حوالہ سے بتایا […]