پاکستان: 12 سالہ سیدہ عیشال فاطمہ کا لاہور سے خنجراب تک موٹر سائیکل پر دنیا کی بلند ترین ہائی وے پر ایڈونچرس سفر

12 سالہ سیدہ عیشال فاطمہ نے اپنے والد کے ہمراہ ایک دلیرانہ بائیک سفر کیا، جس میں دنیا کی بلند ترین پکی سڑک، قراقرم ہائی وے کا سفر شامل تھا۔ سیدہ عیشال فاطمہ نے اس سفر کا آغاز انہوں نے لاہور سے کیا اور اختتام خنجراب نیشنل پارک پر ہوا۔ اس دوران انہوں نے مانسہرہ […]
ترک جمہوریہ شمالی قبرص کو تسلیم کیا جائے، آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو ۔ ترک صدر رجب طیب اردوغان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ ترک جمہوریہ شمالی قبرص کو تسلیم کرے۔ یہ مسلسل دوسرا سال ہے جب اس نے یہ کال کی ہے، قبرص کے دیرینہ مسئلے کو حل کرنے کے لیے دو ریاستی […]
لندن: مسلمانوں کے بعد یہودی بھی انتہا پسندوں کے نشانے پر، کمیونٹی سیکیورٹی ٹرسٹ نے حکومت کو خدشے سے آگاہ کر دیا، انتہا پسند حملے کر سکتےہیں، کمیونٹی سیکیورٹی ٹرسٹ

بدھ کے روز انتہا پسند یہودیوں پر حملے کر سکتے ہیں، رپورٹ اردو ٹریبیون (لندن، ویب ڈیسک) کمیونٹی سیکیورٹی ٹرسٹ کی رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کے بعد یہودی بھی انتہا پسندوں کے نشانے پر ہے کمیونٹی سیکیورٹی ٹرسٹ نے حکومت کو خدشے سے آگاہ کرتے ہوئے اس بات سے آگاہ بھی کیا ہے کہ ویب […]
فلسطین: مائیکرو سافٹ نے فلسطینیوں کی ڈیجیٹل زندگیاں بھی ختم کرنا شروع کر دیں

غزہ پر جاری وحشیانہ جارحیت میں اب تک 38 ہزار سے زائد مظلوم فلسطینی شہید ہوچکے ہیں بی بی سی کے مطابق مائیکر وسافٹ نے اسکائپ کے ذریعے غزہ میں اپنے گھر والوں سے فون پر بات کرنے والے فلسطینیوں کے اکاؤنٹس بند بغیر کوئی وجہ بتائے اور وارننگ دیے بغیر بند کر دیے ہیں۔ […]
فلسطین کو آزاد کرو، جرمنی میں بھی فلسطینیوں کی آزادی کے حق میں آواز۔

رپورٹ: شاہد امیر گورائیہ، جرمنی جرمنی اسرئیل کے قریبی دوستوں میں سے ایک ہےجس نے ابھی تک فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم نہیں کیا لیکن اب جرمنی کے شہر “بون” میں فلسطینی کثیر تعداد میں جمع ہوئے اور فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے اور غزہ میں قتل عام بند کرو کے […]
نو منتخب برطانوی وزیر خارجہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کی حمایت کا اعلان، دوسری جانب جنگ بندی کی کوششیں تیز، اسرائیل نے حملے بڑھا دیئے، فوجی آپریشن میں 100 فلسطینی ہلاک

حال ہی میں برطانیہ میں ہونے والے انتخابات کے بعد نئے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ایک بیان میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ لیبر پارٹی کے خارجہ امور کے نگران ڈیوڈ لیمی کو وزیر خارجہ کے طور پر ذمہ داری دی گئی ہے، ڈیوڈ لیمی 2021 […]
ناروے: اسرائیل کی طرف سے یہودی آباد کاری کے لیے قائم “آؤٹ پوسٹس” کو قانونی شکل دینے کی کوششوں کی مذمت

ناروویجین وزیر خارجہ ایسپین بارتھ ایڈے نے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل یہودی بستیوں کی تعمیر کے نئے منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لیےمغربی کنارے میں قائم ‘ آؤٹ پوسٹوں ‘ کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کرنے جارہا ہے جن علاقوں کو فلسطینی اپنی ریاست کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔ اسرائیل نے […]
فلسطین: غزہ میں اسرائیل کا جارحیت جاری، شدید بمباری سےچارفلسطینی ہلاک ہوگئے

اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں میں شیدید اضافہ ہوا ہے جو غزہ جنگ کی تاریخ میں کئی دہائیوں میں نہیں دیکھا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے نور شمس کیمپ پر فضائی حملہ کیا گیا، اسرائیلی چھاپے اور اسرائیلی آباد کاروں کے حملے اس سطح تک بڑھ گئے ہیں جو غزہ جنگ […]
احترام، مذہب اور آزادی اظہار

تحریر: محمد زنیر میں نے کبھی بلاسفیمی کے بارے میں زیادہ گہرائی تک جانے کی کوشش نہیں کی جس کی وجہ شاید ہمارے ملک پاکستان میں اس حوالے سے رائج رویّے ہیں۔ اتنا ضرور معلوم ہے کہ کسی بھی مذہب کی مقدس ہستی یا مقدس علامات و مقامات کی توہین کرنا یا اِس بارے توہین […]
اسرائیل کو بلڈوزر فروخت کرنے والی امریکی کمپنی ناروے میں بلیک لسٹ قرار

کمپنی کو بلیک لسٹ کرنے کی وجہ ناروے کو اس بات کی تشویس ہے کہ کہ کمپنی کے بلڈوزر اسرائیلی فوج استعمال کرتی ہے جو غزہ کے فلسطیبنیوں کے خلاف استعمال کررہی ہے۔ امریکی کمپنی کو بلیک لسٹ کرتےہوئے ناروے کی سب سے بڑی پینشن فنڈ نے گزشتہ دنوں یہ اعلان کیا ہے کہ ان […]