سپین: بارسلونا کے شہریوں کا سیاحت کے خلاف احتجاج ، رہائشیوں کا مطالبہ ہے کہ سیاح اپنے گھر واپس جائیں۔

اسپین کے شہر بارسلونا میں سیاحت کے باعث بڑھتی مہنگائی نے لوگوں کی زندگی مشکل بنا دی ہے،۔ سیاحت کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور سیاحوں کی حد مقرر کرنے کا مطالبہ کیا۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے ہوٹلوں پر بیٹھے سیاحوں پر واٹر گن سے پانی پھینکا، اور علامتی طور پر […]
یونان: سیکینوس جزیرے پر دو فرانسیسی خواتین لاپتہ ہو گئیں

یونان (خالد مغل) یونان کے جزیرے سیکینوس ( Sikinos Island) پر ان دنوں چھٹیاں گزارنے کیلئے آنے والی دو فرانسیسی خواتین 73 سالہ فرانکوئس اور 64 سالہ میری غیر ملکی سیاح ہفتے کے روز سے لاپتہ ہیں۔ یہ دونوں خواتین مختلف ہوٹلوں میں ٹھہری تھیں لیکن یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ان دونوں کا […]