عدت میں نکاح کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزائیں کالعدم، بری کرنے کا حکم دوسری جانب توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان

عدالت نے سابق وزیر اعظم اور ان کی اہلیہ کے خلاف عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے ان کی7،7سال قیدکی سزائیں معطل کردیں، دوسری جانب بسری بی بی کی گرفتاری کیلئے نیب کی ٹیم اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئی۔ اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے 28 صفحات […]
پاکستان میں ہزاروں لوگ انصاف ملنے کے منتظر۔۔۔ سپریم کورٹ سمیت ہائی کورٹس میں ہزاروں کیس زیرالتواء۔۔۔ عدالتوں پر سوالیہ نشان۔۔۔

سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرالتواء مقدمات کی تعداد 58 ہزار تجاوز ۔۔۔ہائی کورٹس کے فیصلوں کے خلاف31 ہزار 944 اپیلیں قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے فیصلے کی منتظر۔۔۔ پاکستان میں انصاف ملنا ناممکن ہونے لگا، سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرالتواء مقدمات کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، […]
پاکستان: سپریم کورٹ میں 3 مزید ججز نے حلف اٹھا لیا۔ 3 نئے ججز کے حلف لینے کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔

سپریم کورٹ میں 3 نئے ججز کے حلف برداری کی پُروقار تقریب چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے تینوں ججز سے حل لیا۔ 3 نئے ججز کے حلف لینے کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔ حلف لینے والوں میں جسٹس ملک شہزاد احمد خان، جسٹس عقیل احمد عباسی اور […]