آزادی کا حق مانگنے والے کشمیری 77 سال سے ظلم برادشت کررہے ہیں، ناروے میں یوم استحصال کشمیر موقع پر سفیر پاکستان سعدیہ الطاف قاضی کا سیمینار سے خطاب

ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں 5 اگست یوم استحصال کے موقع پر سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پر سیمینار منعقد کیا گیا، سیمینار میں ممبر نارویجین پارلیمنٹ سمیٹ پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر سفیر پاکستان سعدیہ الطاف قاضی نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]
جنوبی کوریا: سیول میں پاکستان کے سفارت خانے نے 5 اگست 2024 کو یوم استحقاق کشمیر کی یاد میں ایک تقریب کا انقعاد کیا گیا

رپورٹ : چوھدری شوکت علی جنوبی کوریا سیول میں پاکستان کے سفارت خانے نے 5 اگست 2024 کو یوم استحقاق کشمیر کی یاد میں ایک تقریب کا انقعاد کیا گیا۔ صدر پاکستان وزیراعظم پاکستان کے خصوصی پیغامات سنائے گئے۔ جنوبی کوریا کے مختلف شہروں میں بھی پاکستانی کمیونیٹی نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ احتجاج […]
بنگلا دیش: آرمی چیف کی طرف سے ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان کردیا، حسینہ واجد کا وزارت عظمی کے عہدے سے استعفی، بھارت روانہ

بنگلہ دیش کے تمام فیصلے فوج کریگی ، عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ تمام مطالبات پورے کیے جائیں گے ، آرمی چیف وقار الزماں اردو ٹریبیون (ویب ڈیسک) بنگلہ دیشی آرمی چیف نے ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقار الزماں نے قوم سے خطاب کرتے […]
آسٹریا: پاک فرینڈز آسٹریا کی ماہانہ میٹنگ اور پانچ اگست یوم استحصال کشمیر کے دن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

رپورٹ: محمد عامر صدیق، ریزیڈنٹ ایڈیٹر پاک فرینڈز آسٹریا کی اب تک کی کارکردگی کے سلسلہ میں ماہانہ میٹنگ تنظیم کے صدر علامہ غلام مصطفی بلوچ کی زیر صدارت ویانا Vösendorg میں منعقد کی گئی۔ جس میں ایگزیکٹیو باڈی کے ممبران عہدیداران اور کوآرڈینیٹرز نے شرکت کی۔ میٹنگ کی کارروائی کا آغاز چیئرمین الطاف جمال […]
ناروے میں تعینات پاکستانی سفیر سعدیہ الطاف قاضی کی پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات۔

اردو ٹریبیون (اوسلو، ناروے) ملاقات میں ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑی شریک ہوئے۔ سفیر سعدیہ الطاف قاضی نے قومی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی مینجمینٹ نے ہرممکن تعاون پر پاکستانی سفیر کا شکریہ ادا کیا۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی جانب سے سفیر سعدیہ الطاف قاضی […]
فلسطین: مائیکرو سافٹ نے فلسطینیوں کی ڈیجیٹل زندگیاں بھی ختم کرنا شروع کر دیں

غزہ پر جاری وحشیانہ جارحیت میں اب تک 38 ہزار سے زائد مظلوم فلسطینی شہید ہوچکے ہیں بی بی سی کے مطابق مائیکر وسافٹ نے اسکائپ کے ذریعے غزہ میں اپنے گھر والوں سے فون پر بات کرنے والے فلسطینیوں کے اکاؤنٹس بند بغیر کوئی وجہ بتائے اور وارننگ دیے بغیر بند کر دیے ہیں۔ […]
سپین: بارسلونا کے نواحی قصبے میں سالانہ یورپی ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کا انعقاد، دیوہیکل رنگ برنگے غباروں سے آسمان سج گیا۔

یورپی بیلون فیسٹیول 11 جولائی سے 14 جولائی تک جاری رہا۔ سپین کے دارالحکومت بارسلونا کے نواحی علاقے ایگوالادا میں اٹھائیسویں یورپین بیلون فیسٹیول کا انعقاد ہوا جس میں دنیا بھر سے 50 پائلٹس نے حصہ لیا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والے اس ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول میں درجنوں رنگ […]
آسٹریا: دارالحکومت ویانا میں اسٹیفن پلاٹس کے مقام پر فلسطین کے حق میں مظاہرہ

فلسطینی آسٹریا اسلامی مذہبی جماعت اور دیگر مذہبی و سیاسی جماعتوں و تنظیموں کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں مظاہرہ کیا گیا۔ آسٹریا ویانا محمد عامر صدیق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں اسٹیفن پلاٹس کے مقام پر فلسطین کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔ عوام فلسطین کے حق […]
عدت میں نکاح کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزائیں کالعدم، بری کرنے کا حکم دوسری جانب توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان

عدالت نے سابق وزیر اعظم اور ان کی اہلیہ کے خلاف عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے ان کی7،7سال قیدکی سزائیں معطل کردیں، دوسری جانب بسری بی بی کی گرفتاری کیلئے نیب کی ٹیم اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئی۔ اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے 28 صفحات […]
ناروے:روسی حملوں سے دفاع کے لیے یوکرین کو روس کے خلاف ایف 16 جنگی طیارے دینے کا اعلان کیا ہے

ناروے روسی حملوں سے دفاع کے لیے یوکرین کو چھ F-16 لڑاکا طیارے عطیہ کرے گا، وزیر اعظم جوناس گہر سٹور کے مطابق یہ طیارے کیف کے لیے اہم ہوں گے۔ ہم 2024 کے دوران یوکرین کو ایف 16 طیارے کی فراہمی کا ارادہ رکھتے ہیں، یووناس گہر ستورے رپورٹ کے مطابق یوکرین نے طویل […]