یونان: ترکی کے معروف مذہبی عالم فتح اللہ گولن کی یاد میں ایک تعزیتی تقریب منعقد کی گئی

یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ترکی کے معروف مذہبی عالم فتح اللہ گولن (مرحوم) کی یاد میں ایک تعزیتی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب کو جیفیرا ایرینی (Bridges of  Peace) نے جرنلسٹس یونین آف ایتھنز کے دفتر میں منعقد کیا گیا جس میں صحافیوں، وکلا، پروفیسرز اور ترک کمیونٹی کے علاوہ دیگر اہم […]

یونان میں پہلے عالمی چیلنج روبوٹکس مقابلوں میں پاکستانی طلباء کی شرکت

یونانی دارالحکومت ایتھنز میں فرسٹ روبوٹکس چیلنج 2024 کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے 190 ممالک کے طلباء نے بھرپور شرکت کی۔ یونان (ڈیسک رپورٹ) ایتھنز میں 4 روزہ فرسٹ گلوبل چیلنچ 2024  (2024 FIRST Global Challenge )  کے نام سے ایک بین الاقوامی روبوٹکس مقابلے کی میزبانی کی جس کا […]

اسرائیل کا لبنان پر بڑا حملہ، 500سے زائد خواتین و بچے شہید اور 1 ہزار سے زائد افراد زخمی

بےلگام اسرائیل کا لبنان پر ایک مرتبہ پھر سے بڑا حملہ نتیجے میں سینکڑوں افراد شہید ہو گئے ہیں۔ بیروت (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج کی لبنان میں وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 500  سے زائد افراد شہید اور 1 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا […]

جرمنی: نیورن برگ کی جامع مسجد المدینہ دارالسلام میں مرکزی جلسہِ عید میلادالنبیﷺ کا انعقاد

میونیخ (احسان اللہ خان) جرمنی کے شہر نیورن برگ میں مرکزی جلسہ عید میلادالنبیﷺ جامع مسجد المدینہ دارالسلام میں منعقد کیا گیا۔ جس کے مہمانان خصوصی صاحبزادہ سید علی الاشرفی الجیلانی اور  پیر سید جعفر شاہ سواتی اور مفتی ممتاز حسین پیرزادہ تھے۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے محمد بلال نقشبندی نے کیا، […]

ایتھنز میں نسل پرستی کے خلاف سالانہ اجتماعی جشن منقعد کیا گیا، فلسطینیوں نے ثقافتی رقص پیش کیا، پاکستان کی خصوصی شرکت

ایتھنز میں نسل پرستی کے خلاف سالانہ اجتماعی جشن منقعد کیا گیا جس میں ہر سال کی طرح پاکستان جرنلسٹس کلب یونان نے خصوصی طور پر شرکت کرتے ہوئے یونان میں پاکستانیوں کی نمائندگی کی اور یونان میں پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے علاوہ پاکستانی کھانوں کو متعارف کرایا۔ یونان (ڈیسک رپورٹ) دارالحکومت ایتھنز میں […]

جنیوا: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے کشمیری کمیونٹی کا انڈیا کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

خالد مغل (ڈیسک رپورٹ) جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے کشمیری کمیونٹی کا انڈیا کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں یورپ بھر سے کشمیری کمیونٹی کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرہ کی قیادت ال پارٹیز حریت کانفرنس آزاد […]

آسٹریا: پاکستان کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق یہ انتخاب جمعرات 19 ستمبر کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی 68ویں جنرل کانفرنس کے مکمل اجلاس میں ہوا۔ بورڈ کے نومنتخب ارکان درج ذیل ہیں: ارجنٹائن، کولمبیا، مصر، اٹلی، لکسمبرگ، جارجیا، گھانا، مراکش، پاکستان، تھائی لینڈ اور بولیویرین جمہوریہ وینزویلا۔ پاکستان کو ستمبر 2024 سے شروع ہونے والی 2 سالہ […]

یونان: دارالحکومت ایتھنز میں 12 ربیع الاول، عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر جلوس برآمد کیا گیا۔

یونان میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ ایتھنز (ڈیسک) اس موقع پر دارالحکومت ایتھنز میں سالانہ جلوس کا اہتمام کیا گیا۔ جلوس ایتھنز کے مرکز پلاتیہ کوجیا سے برآمد ہو کر ایتھنز کی مرکزی شاہراہوں سے گزرتا ہوا اپنے […]

آسٹریا: پاکستانی سماجی و کاروباری شخصیت مہر جمشید رشید کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ افراد کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔

رپورٹ :محمد عامر صدیق دارالحکومت ویانا کے مقامی ریسٹورنٹ میں پاکستانی سماجی و کاروباری شخصیت مہر جمشید رشید کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ افراد کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس ظہرانہ کے مہمان خصوصی پاکستان فٹبال ٹیم کے کوچ محمد کاشف تھے۔ اس ظہرانہ میں جن شخصیات نے شرکت کی […]

ناروے: اردنی وزیر خارجہ کا سپین، ناروے اور برطانیہ کے ہم منصبوں سے رابطہ، مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نیوز ایجنسی (اے پی پی) اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفادی نے سپین، ناروے اور برطانیہ کے ہم منصبوں سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔اردو نیوز کے مطابق ایمن الصفادی نے مشرق وسطی میں کشیدگی میں خطرناک اضافے اور فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ کشیدگی کم کرنے کے […]