ویانا: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر آسٹریا پہنچ گئے۔

کسی بھی بھارتی سربراہ کی جانب سے آسٹریا کا دورہ اکتالیس سال بعد کیا گیا ہے، سیکیورٹی کے سخت انتظامات آسٹریا: نمائندہ اردو ٹریبیون (محمد عامر صدیق)، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر آسٹریا پہنچ گئے۔ اس سے پہلے بھارتی حکومت کے سربراہ کا آخری دورہ 41 سال قبل ہوا تھا۔  نریندر مودی […]

ماسکو: ہندوستانی جلد ہی ملک واپس آئیں گے، صدر ولادیمیر پوتن

نومبر 2023 سے روس اوریوکرین سرحد پر تقریباً 18 ہندوستانی پھنسے ہوئے ہیں۔ ماسکو: وزیر اعظم مودی اس وقت روس میں موجود ہیں، جوکہ صدر ولادیمیر پوتن کی دعوت پر وہاں پہنچے ہیں۔ وزیر اعظم مودی کورونا کے بعد پہلی بار روس گئے ہیں اور دونوں لیڈران کی ملاقات کو انتہائی اہم قرار دیا جا […]

لیبر پارٹی کی جیت کے بعد بھی برطانیہ دشمن ریاست ہی رہے گی، روس

برطانیہ میں ہونےوالے انتخابات میں لیبر پارٹی اقتدار میں آ چکی ہے جس کے بعد روس نے اپنا ردعمل دیتے ہوائے ایک بیان فاری کرتے ہوائے کہا ہے کہ لیبر پارٹی کی طرف سے روس سے تعلقات میں بہتری کی کوئی خواہش نہیں دکھائی دیتی۔ روس برطانیہ کو دشمن ریاست کی طرح ہی دیکھے گا۔ […]

روس نےپاکستان کو خام تیل سمیت توانائی کی سپلائی میں اضافہ کرنے کی پیشکش کردی، توانائی اور زراعت کے شعبوں میں ہم اپنے تعاون کو بڑھا سکتے ہیں، صدر پوتین

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے آستانہ میں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی اور بات چیت کے دوران پاکستان کو خام تیل سمیت توانائی کی سپلائی میں اضافہ کرنے کی پیشکش کی۔ صدر پوتین اور وزیر اعظم شہباز شریف علاقائی […]

امریکہ کا یوکرین کے لیے 2.3 بلین ڈالر کے نئے سکیورٹی پیکج کا اعلان

امریکی وزیرِ دفاع نے کہا کہ یوکرین کو دیے جانے والے جدید ترین ہتھیاروں میں اینٹی ٹینک ہتھیار اور ایئر ڈیفینس انٹرسیپٹر نمایاں ہیں۔ فروری 2022 سے اب تک امریکا نے روس کے خلاف ڈٹے رہنے کے لیے یوکرین کو 50 ارب ڈالر سے زیادہ کی فوجی امداد فراہم کی ہے۔ پیکج مزید فضائی دفاعی […]

روس میں یونانی چینلز سمیت یورپی یونین کے 81 میڈیا آؤٹ لیٹس پر نشریاتی پابندی عائد

ایتھنز (خالد مغل) روسی وزارت خارجہ ماسکو نے منگل کے روز اعلان کیا کہ وہ روس کے اندر یورپی یونین کے 81 میڈیا آؤٹ لیٹس کی نشریات تک رسائی کو روک رہا ہے، جن میں کئی یونان اور قبرص کے بھی شامل ہیں۔ جن میں یونان سے ہیلینک براڈکاسٹ کارپوریشن The Hellenic Broadcasting Corporation (ERT)، […]