جرمنی: دنیا کا سب سے قیمتی 2 ہزار سونے کے سکوں سے تیار کرسمس ٹری نمائش کیلئے پیش

جیسے جیسے کرسمس قریب آ رہا ہے، مسیحی برادری کی تیاریاں بھی زور پکڑ رہی ہیں۔ جرمنی کے شہر میونخ میں بینجمن سما نامی گولڈ ٹریڈنگ کمپنی کے ملازم نے 3 میٹر لمبا، 2 ہزار سے زائد سونے کے سکوں سے سجا کرسمس ٹری نمائش کے لیے پیش کر دیا۔ گوکہ یہ درخت برائے فروخت […]
فلسطین کو آزاد کرو، جرمنی میں بھی فلسطینیوں کی آزادی کے حق میں آواز۔

رپورٹ: شاہد امیر گورائیہ، جرمنی جرمنی اسرئیل کے قریبی دوستوں میں سے ایک ہےجس نے ابھی تک فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم نہیں کیا لیکن اب جرمنی کے شہر “بون” میں فلسطینی کثیر تعداد میں جمع ہوئے اور فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے اور غزہ میں قتل عام بند کرو کے […]
پاکستان جرمن پریس کلب برلن کے جنرل سیکرٹری مطیع اللہ نے خالد حمید فاروقی مرحوم کے خدمات پر تمغہ امتیاز دلوانے کے لیے سفیر پاکستان کو یاداشت وقرارداد پیش کردی

چانس کارڈ میں پاکستان کا نام نہیں اس لیے پاکستانی لوگ اس کی بنیاد پر جرمنی آنے کی کوشش نہ کریں، بھارتی وی لاگرز کی بیشتر ویڈیوز حقائق کے برخلاف یا بھارتی حالات کے مطابق ہوتی ہیں جب کہ پاکستانیوں کے لیے معاملات اس سے الگ ہیں۔ سیدہ ثقلین جرمن پاکستان پریس کلب برلن اور […]
جرمن پاکستان پریس کلب برلن نے معروف یورپین صحافی خالد حمید مرحوم کے خدمات پر تمغہ امتیاز دینے کا مطالبہ کر دیا۔

خالد حمید نے کشمیر سمیت پاکستان کا ہر مقدمہ نیٹو، اقوام متحدہ اور جینیوا میں بہترین طریقہ سے پیش کیا۔ سینئر صحافی خالد حمید فاروقی بیلجیئم میں پاکستانی ٹی وی چینل (جیو نیوز ) کے ساتھ وابستہ تھے جو دو ہزار بائیس میں حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے تھے۔ رپورٹ: مہوش ظفر، […]