پاکستان نے دنیا کا پہلا رافیل طیارہ مار گرایا، فرانسیسی اہکار نے تسلیم کر لیا

فرانسیسی اہلکار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے رافیل طیارہ مار گرایا ہے اور حکام ابھی مزید نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ فرانس کے ایک اعلیٰ انٹیلی جنس اہلکار نے آج  سی این این کو  بتایا کہ بھارتی فضائیہ کے زیر انتظام ایک رافیل لڑاکا طیارہ پاکستان نے مار گرایا ہے، جس میں پہلی […]

یونانی حکام نے انڈین کمیونٹی کی سفارتخانہ پاکستان ایتھز پر احتجاجی مظاہرے کی درخواست مسترد کردی

یونان میں مقیم انڈین کمیونٹی کو یونانی حکام سے منظوری ملنے کے باوجود، احتجاج مظاہرہ ہونے سے پہلے ہی اسے واپس لے لیا گیا اور درخواست کو مسترد کر دیا گیا۔ ایتھنز (خالد مغل) یہ احتجاجی مظاہرہ 4 مئی، اتوار کو شام 5:00 بجے سفارت خانہ پاکستان ایتھنز کے سامنے پہلگام میں ہونے والی 26  […]

اوسلو: ناروے میں سندس فاؤنڈیشن کے لیے چیریٹی شو کا انعقاد

ناروے (اردو ٹریبون) پاکستان یونین ناروے کے زیر اہتمام 10 اپریل 2025 کو جے کے ہال، شیلر میں سندس فاؤنڈیشن کے لیے چیریٹی شو منعقد ہوگا۔ پروگرام میں گلوکارہ شبنم مجید، صحافی ثمینہ پاشا، قوال علی بادشاہ اور اداکارہ صائمہ قریشی شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ رہے ندس فاؤنڈیشن پاکستان میں تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا […]

نئی دہلی: بھارت میں وفاقی بجٹ پیش، دفاعی بجٹ میں 9.5 فیصد اضافے کی تجویز

نئی دہلی: بھارت کے مالی سال 26-2025 کے وفاقی بجٹ میں 6.81 ٹریلین روپے کے دفاعی اخراجات کی تجویز پیش کی گئی ہے جو  گزشتہ سال کے ابتدائی تخمینوں سے 9.5 فیصد زیادہ ہے۔ بجٹ میں تجویز کیا گیا اضافہ نئے ہتھیاروں کی خریداری کے بجائے تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی میں خرچ کیا جائے […]

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور (ڈیسک) آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے فکسچر اور ٹیموں کے گروپس کا اعلان کردیا ہے، چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک شیڈول ہے۔ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں شامل، 15 میچز ہوں گے اور اس کی میزبانی پاکستان اور دبئی میں کی جائے گی۔ پاکستان میں، میچز تین مقامات […]

 بھارت کیلئے تاریخ رقم کرنیوالی شوٹر سب سے بڑے ایوارڈ کیلئے نامزدگی سے محروم، والد کا اظہارِ غصہ

بھارت لی؛ئے تاریخ رقم کرنے والی شوٹر منو بھاکر ملک کے سب سے بڑے ایوارڈ کیلئے نامزدگی سے محروم ہو گئیں۔ منو بھاکر کی دھیان چند کھیل رتنا ایوارڈ کے لیے نامزدگی نہیں ہوئی جس پر اولمپک میڈلسٹ منو بھاکر کے والد اور کوچ بھارتی حکومت پر  پھٹ پڑے۔ اس حوالے سے منو بھاکر کے […]

یونان: غریغوروپولوس کی 16ویں برسی ۔ میٹرو اسٹیشن بند

الیگزاندرروس غریغوروپولوس کی موت کی 16ویں برسی کے موقع پر ہونے والے واقعات کے پیش نظر، ایتھنز میٹرو کے لئے جمعہ دسمبر کو غیر معمولی اقدامات نافذ کیے جائیں گے۔ ایتھنز (ڈیسک) ان اقدامات کا مقصد عوامی تحفظ کو یقینی بنانا اور مظاہروں کو سہولت فراہم کرنا ہے، توقع کی جا رہی ہے کہ بڑے […]

بھارت: تاریخی عمارت تاج محل کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

بھارتی شہر آگرہ میں بنی تاریخی عمارت تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش سیاحت کے علاقائی دفتر کو ایک ای میل موصول ہوئی، جس میں تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی۔ تاہم  پولیس نے اس دھمکی کو جھوٹ قرار دیا […]

کیا ہم پاکستانی ایک قوم ہیں؟ (تحریر، زنیر چوہدری)

  کیا ہم پاکستانی ایک قوم ہیں؟ قوم کی تعریف اکثر مشترکہ تاریخ، زبان، ثقافت، اور اجتماعی شناخت کے عناصر سے جڑی ہوتی ہے۔ پاکستان کے وجود میں آنے کے وقت، یہ نظریہ پیش کیا گیا تھا کہ ہم ایک قوم ہیں، اور ہمارا رشتہ اسلام کے مشترکہ بندھن سے جڑا ہے۔ لیکن آج، تقریباً […]

یونان: ترکی کے معروف مذہبی عالم فتح اللہ گولن کی یاد میں ایک تعزیتی تقریب منعقد کی گئی

یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ترکی کے معروف مذہبی عالم فتح اللہ گولن (مرحوم) کی یاد میں ایک تعزیتی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب کو جیفیرا ایرینی (Bridges of  Peace) نے جرنلسٹس یونین آف ایتھنز کے دفتر میں منعقد کیا گیا جس میں صحافیوں، وکلا، پروفیسرز اور ترک کمیونٹی کے علاوہ دیگر اہم […]