بنگلا دیش: آرمی چیف کی طرف سے ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان کردیا، حسینہ واجد کا وزارت عظمی کے عہدے سے استعفی، بھارت روانہ

بنگلہ دیش کے تمام فیصلے فوج کریگی ، عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ تمام مطالبات پورے کیے جائیں گے ، آرمی چیف وقار الزماں اردو ٹریبیون (ویب ڈیسک) بنگلہ دیشی آرمی چیف نے ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقار الزماں نے قوم سے خطاب کرتے […]
بنگلہ دیش: وزیراعظم کا چپڑاسی مبینہ طور پر کروڑوں کا مالک نکلا

بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے سابق چپڑاسی کے اکاؤنٹ سےمبینہ طور پر 400 کروڑ روپے برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس انکشاف کے بعد بنگلہ دیش کے مرکزی بینک نے وزیر اعظم شیخ حسینہ کے سابق پرسنل اسسٹنٹ جہانگیر عالم، ان کی اہلیہ اور وزیراعظم سے متعلقہ کئی اداروں کے بینک […]