لندن: مسلمانوں کے بعد یہودی بھی انتہا پسندوں کے نشانے پر، کمیونٹی سیکیورٹی ٹرسٹ نے حکومت کو خدشے سے آگاہ کر دیا، انتہا پسند حملے کر سکتےہیں، کمیونٹی سیکیورٹی ٹرسٹ

بدھ کے روز انتہا پسند یہودیوں پر حملے کر سکتے ہیں، رپورٹ اردو ٹریبیون (لندن، ویب ڈیسک) کمیونٹی سیکیورٹی ٹرسٹ کی رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کے بعد یہودی بھی انتہا پسندوں کے نشانے پر ہے کمیونٹی سیکیورٹی ٹرسٹ نے حکومت کو خدشے سے آگاہ کرتے ہوئے اس بات سے آگاہ بھی کیا ہے کہ ویب […]

برطانیہ:شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلرمنتخب ہوگئیں۔

رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود نے برطانیہ کی  پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلرکے طور  پر حلف لےلیا،  پاکستانی نژاد شبانہ محمود نے قرآن پاک پر حلف اٹھایا برطانوی میڈیا اس موقع پر شبانہ محمود نے کہا کہ یہ ذمہ داری استحقاق اوربوجھ دونوں ہے، اس ذمہ داری سے آنے والی نسلوں کےلیے دروازے کھلیں گے، میں […]

برطانیہ: برسٹل میں سوٹ کیس سے دو لاشیں ملنے کے بعد پولیس کی دوڑیں

یہ خوفناک واقعہ نہ صرف شیفرڈز بش کے رہائشیوں بلکہ لندن بھر میں ایل جی بی ٹی کیو پلس کمیونٹی میں تشویش کا باعث بنے گا، ڈپٹی اسسٹنٹ کمشنر برسٹل میں کلفٹن سسپنشن برج پر سوٹ کیس سے انسانی باقیات برآمد ہوئیں، جس کے بعد برطانوی پولیس نے پیر کو 34 سالہ یوسٹن اینڈریس موسکیرا […]

نو منتخب برطانوی وزیر خارجہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کی حمایت کا اعلان، دوسری جانب جنگ بندی کی کوششیں تیز، اسرائیل نے حملے بڑھا دیئے، فوجی آپریشن میں 100 فلسطینی ہلاک

حال ہی میں برطانیہ میں ہونے والے انتخابات کے بعد نئے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ایک بیان میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان  کیا ہے۔ لیبر پارٹی کے خارجہ امور کے نگران ڈیوڈ لیمی کو وزیر خارجہ کے طور پر ذمہ داری دی گئی ہے، ڈیوڈ لیمی 2021 […]

برطانیہ: کیئر سٹارمر کو باضابطہ طور پر وزیراعظم مقرر۔۔۔برطانوی بادشاہ چارلس نے انتخابات میں غیر معمولی کامیابی کے بعد لیبر پارٹی کے سربراہ کیئر سٹارمر کو باضابطہ طور پر وزیراعظم مقرر کر دیا ہے

  ہمارےملک نےتبدیلی کیلئےفیصلہ کن ووٹ دیا، برطانوی وزیراعظم سٹارمر یئر سٹارمر نے بطور وزیراعظم ٹین ڈاوننگ سٹریٹ میں پہلی تقریر کرتے ہوئے کہا کہ میں ابھی شاہی محل سےواپس آیاہوں،میں نےملک میں حکومت بنانےکی دعوت قبول کی،میں رشی سوناک کابھی مشکورہوں،رشی سوناک نےبرطانیہ کیلئےغیرمعمولی کوشش کی،رشی سوناک اوران کی لیڈرشپ نےبہت محنت کی،ہم نے […]

لیبر پارٹی کی جیت کے بعد بھی برطانیہ دشمن ریاست ہی رہے گی، روس

برطانیہ میں ہونےوالے انتخابات میں لیبر پارٹی اقتدار میں آ چکی ہے جس کے بعد روس نے اپنا ردعمل دیتے ہوائے ایک بیان فاری کرتے ہوائے کہا ہے کہ لیبر پارٹی کی طرف سے روس سے تعلقات میں بہتری کی کوئی خواہش نہیں دکھائی دیتی۔ روس برطانیہ کو دشمن ریاست کی طرح ہی دیکھے گا۔ […]