ایران: امریکہ کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ ایران دباؤ میں نہیں آئے گا: منتخب صدر پزشکیان

امریکہ کو حقیقت کا ادراک کرنا چاہیے، اسے ہمیشہ کے لیے یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ ایران کسی طور دباؤ میں نہیں آئے گا اور ایران کے دفاعی نظریے میں جوہری ہتھیار شامل نہیں‘ صدر مسعود پزشکیان اردو ٹریبیعں (ویب ڈیسک) ایرانی ٓمیڈیا کو دیے جانے والے بیان میں ایران کے منتخب صدر مسعود […]
ایران: مسعود پزشکیان نئے صدر منتخب، مسعود پزشکیان اپنے حریف سعید جلیلی کو باآسانی شکست دے کر صدارتی انتخاب میں کامیاب

ایران میں صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج کے مطابق امیدوار مسعود پزشکیان نے اپنے حریف اور سخت گیر رہنما سعید جلیلی پر باآسانی فتح حاصل کر کے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ایرانی الیکشن کمیشن نے مسعود پزشکیان کی کامیابی کا اعلان کر دیا۔ مسعود پزشکیان ایران کے نئے صدر […]
ایران کے قبل از وقت صدارتی انتخابات میں کل عوام اپنے نئے صدر کا انتخاب کریں گے۔

ایران کے قبل از وقت صدارتی انتخابات میں کل عوام اپنے نئے صدر کا انتخاب کریں گے، 6 امیدوار میدان میں اتریں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران میں مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کے جانشین کے انتخاب کا عمل کل ہونے جا رہا ہے۔ ایرانی عوام کل بروز جمعہ نئے صدر کے لیے ووٹ ڈالیں […]