آسٹریا: امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانا کے زیر اہتمام 10 محرم الحرام کے دن تاسوعائے حسینی (ع) کے موقع پر مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔

العصر اسلامک سنٹر ویانا میں بڑی تعداد میں مومنین اورمومنات کی شرکت رپورٹ محمد عامر صدیق۔ ویانا ( اردو ٹریبیون) 10 محرم الحرام نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں آسٹریا بھر میں مجالس عزا کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔اسی سلسلے میں عزاداروں […]

آسٹریا: امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانا کے زیر اہتمام نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی (ع) کے موقع پر مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔

امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانا میں عزادران سید الشہدا سبھی ماتمی دستوں کی شکل میں نوحہ خوانی اور سینہ زنی کرتے ہوئے نظر ائے۔ رپورٹ محمد عامر صدیق پورے یورپ میں عشرہ محرم الحرام کے آغاز سے ہی مجالس کے سلسلے جاری و ساری ہیں۔ اس سلسلہ میں آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں امام […]

شہدائے کربلاؓ کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے نور اسلامک سینٹر ویانا آسٹریا میں نورانی محفل کا انعقاد

عاشورہ کا دن پورے عالم اسلام میں امت مسلمہ شہدائے کربلا کے حضور عقیدت و محبت پیش کرنے ان مشن کی تکمیل کرنے کا اعادہ کرنے کا دن ہے، علامہ حافظ عبد الحفیظ الازہری رپورٹ: محمد عامر صدیق۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں نور اسلامک سینٹر کے زیر اہتمام قران خوانی شہدائے کربلاؓ کی لازوال […]

ویانا: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر آسٹریا پہنچ گئے۔

کسی بھی بھارتی سربراہ کی جانب سے آسٹریا کا دورہ اکتالیس سال بعد کیا گیا ہے، سیکیورٹی کے سخت انتظامات آسٹریا: نمائندہ اردو ٹریبیون (محمد عامر صدیق)، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر آسٹریا پہنچ گئے۔ اس سے پہلے بھارتی حکومت کے سربراہ کا آخری دورہ 41 سال قبل ہوا تھا۔  نریندر مودی […]