پاکستان: ضلع خیبر میں بم دھماکے سمیت دو مختلف واقعات میں قربانی کا جانور لینے جانے والوں سمیت 6افراد جاں بحق ہوگئے

ضلع کرم میں دہشت گردی کا پہلا واقعہ لوئر کرم کے علاقہ ساتین میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دو بھائیوں حبیب اور شیرین کو قتل کردیا۔ دوسرا واقعہ سنٹرل کرم میں تیندو کے قریب کوڑم روڈ پر پیش آیا جہاں روڈ کے کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا اور قریب […]
وزیراعظم شہبازشریف اور بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، شہبازشریف کی بحرین کے شاہ کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد

(اے پی پی) کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف اور بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر ٹیلی فون پر بات چیت کی۔دونوں رہنماؤں نے مشترکہ اقدار اور ثقافتی وابستگیوں پر استوار پاکستان اور بحرین کے درمیان مضبوط تاریخی تعلقات کو سراہا۔ وزیراعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے […]
اسپین نے عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف جنوبی افریقہ کے نسل کشی کے مقدمے میں فریق بننے کا اعلان کردیا۔

رائٹرز کی خبروں کے مطابق ہسپانوی وزیر خارجہ جوز مینوئل الباریس نے کہا ہے کہ اسپین جنوبی افریقہ کے ساتھ غزہ میں اسرائیل کی جاری کارروائیوں کے خلاف نسل کشی کے کیس میں بین الاقوامی عدالت انصاف میں شامل ہو جائے گا۔ اسپین اس کیس میں شامل ہونے والا پہلا یورپی ملک ہے، اس مقدمے […]
اسرائیل کا جنوبی غزہ میں روزانہ 11 گھنٹے کارروائیاں روکنے کا اعلان

اسرائیلی فوج نے جنگ زدہ فلسطینی علاقے میں قحط کے انتباہات کے پیش نظر امداد کی ترسیل یقینی بنانے کے لیے روزانہ جنوبی غزہ میں کچھ گھنٹے کے لیے لڑائی روکنے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق رفح کے علاقے میں دن کی کے اوقات میں فوجی سرگرمیاں روکنے […]
حج بیت اللہ، میدان عرفات میں شدید گرمی، یلو الرٹ جاری

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جارہا ہے اور مکہ مکرمہ میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، اس دوران عازمین کو گرمی سے بچانے کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جہاں عرفات میں فضا کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے فواروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔ میدان عرفات میں شدید گرمی کے پیش نظر […]
اوسلو سنڑال میں رات گئے 16 سالہ لڑکا چاقو کے وار کرکے زخمی

رات بارہ بج کر سات منٹ پر اوسلو سنٹرال کے پاس میں واقع سمندر کے پاس پولیس کو سولہ سال کے لڑکے کی زخمی ہونے کی اطلاع ملی جس فوری بعدی ایمبولنس روانہ کردی گئی۔ ڈسترکٹ پولیس کے آپریشنز مینیجر، ایرک سینز نے سرکاری میڈیا کو بتایا کہ پولیس معمول کے گشت پر روانہ تھی […]
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سائیوال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کی انکوائری رپورٹ میں ٹھرائے جانے والے ذمہ داران گرفتارپھر گرفتاری کے کچھ ہی دیر بعد رہا کردیا گیا

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سائیوال میں واقع ٹیچنگ ہسپتال میں بچوں کے وارڈ کی نرسری میں ہونے آتشزدگی کے واقعے میں میں نومولود بچوں کی ہلاکت کی انکوائری رپورٹ میں ذمہ دار ٹھہرائے جانے والے ڈاکٹروں کو کوتاہی برتنے پروزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ملازمتوں سے برخاست کرتے ہوئے گرفتار کرنے […]
مہاجرین سے بھرے پیلوس جہاز کو تباہ ہوئے 1 سال بیت گیا اور سینکڑوں افراد آج بھی انصاف کے متلاشی ہیں

یونان سے خالد مغل۔۔۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹ واچ کے مطابق، 14 جون 2023 کو پیلوس، یونان کے ساحل سے دور مہاجرین سے بھرے ٹرالر، ادریانا کے جہاز کے تباہ ہونے کی تحقیقات میں بہت کم پیش رفت ہوئی ہے۔ جہاز کے ڈوب جانے کے 1 سال بعد بھی کوسٹ گارڈ کے کردار […]
کرسچن اور ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے چند لوگ اسلامی مقدسات کو کئی صدیوں سے نشانہ بنا رہے ہیں، مگر افسوس کے ساتھ یہ بھی کہنا پڑتا ہے کہ یہ روّیہ اب مسُلمانوں میں بھی دیکھنے میں آرہا ہے جسکی زندہ مثال بلاسفیمی کے الزام پر قتل یا کسی چرچ یا مندر کو نذر آتش کردینا ہیں۔

ناروے کے دارالحکموت اوسلو سے رپورٹ: محمد زنیر میلہ ہائوس اوسلومیں پاکستانی نژاد سینیئر صحافی عطأ انصاری کے قلم سے ”بلاسفیمی کی خونریز تاریخ” کے عنوان سےلکھی گئی تجزیاتی کتاب پر مکالمے کی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام کی میزبانی نارویجن پارلیمینٹ کے سابق نائب صدر اختر چوہدری کررہے تھے جبکہ عطا انصاری […]
جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا جواب، ترمیم کا مطالبہ، امریکہ نے کہا جائزہ لیا جائے گا۔۔۔

حماس امریکہ کی جنگ بندی کی تجویز میں کچھ ترمیم چاہتا ہے۔ حماس کے مطابق اُس نے اپنا جواب مصر اور قطر تک پہنچا دیا ہے۔ امریکہ نے بھی واضح کیا ہے کہ وہ حماس کے جواب کا جائزہ لے رہا ہے۔ گزشتہ روز حماس نے کہا ہے کہ اس نے غزہ میں جنگ بندی […]