آرمینیا نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کردیا

آرمینیا نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق آرمینیا کی وزارتِ خارجہ نے جمعے کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آرمینیا غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے اقوامِ متحدہ کی قرارداد کی حمایت کرتا ہے اور […]
لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے اسرائیل کو خبردار کردیا

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ رہنماء حسن نصر اللہ کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ ’دشمن اچھی طرح جانتا ہے کہ ہم نے خود کو بدترین حالات کے لیے تیار کر رکھا ہے۔ اور کوئی بھی جگہ ہمارے راکٹوں سے نہیں بچ سکتی۔‘ اُنہوں نے کہا کہ ’دشمن […]
سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے الزام میں علاقہ مکینوں نے ایک شخص کو زندہ جلا دیا

سوات (اردو ٹریبیون) توہین مذہب کے الزام پر علاقہ مکینوں نے شہری کو جلا دیا۔ ضلعی پولیس افسر سوات کے مطابق پولیس شہری کو تھانے لے گئی تھی، مشتعل افراد وہاں سے اسے لے گئے اور جلا دیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر زاہد اللّٰہ خان کے مطابق مشتعل افراد نے اس دوران مدین تھانے کو بھی […]
حماس کو ہم ختم نہیں کر سکتے، اسرائیلی فوج نے حماس کو شکست نہ دینے کا اعتراف کر لیا

اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہاگری نے اسرائیلی چینل 13 کے نشریاتی ادارے کو بتایا کہ یہ کام ناممکن تھا۔ انہوں نے کہا کہ حماس کو تباہ کرنے اور اسے مٹانے کا کام محض عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا ہے کیونکہ حماس ایک نظریہ ہے ایک جماعت ہے یہ لوگوں کے دلوں […]
بھارت کے پاس پاکستان سے کہیں زیادہ جوہری ہتھیار ہیں، اسٹاک ہولم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ

رپورٹ کے مطابق بھارت کے پاس پاکستان سے کہیں زیادہ جوہری ہتھیار ہیں، جبکہ چین نے بھی جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔ جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک کی جانب سے ہتھیاروں کو جدید تر بنانے کا کام بھی جاری ہے۔ بھارت کا مقصد اب وسیع تر ہوتا جا رہا ہے اور ایسا […]
ناروے کے چالیسویں قومی فلمی ایوارڈز 23 اگست کو دئیے جائیں گے

اردوٹریبیون ( ڈیسک) ناروے کے قومی فلمی ایوارڈ اماندا کے لئے نامزد اُمیدواروں کا اعلان 19 جون کو گیملے سینما میں ایک پریس کانفرنس میں کر دیاگیا۔ اوسلو کا یہ سینما اعلیٰ درجے کی فلمیں دکھانے میں مشہور ہے۔ نامزدگیوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ اول تو صنفی غیر جانبداری واضح ہے، دوئم اس […]
سعودی ولی عہد نے 1967ء کی سرحدوں پر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے غزہ کی پٹی میں جنگ کو فوری طور پر روکنے، غزہ کی پٹی میں فلسطینی بھائیوں کے خلاف گھناؤنے جرائم کا سلسلہ بند کرنے اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے حج کے لیے […]
صدر بائیڈن تقریب میں ’سُن‘ ہوگئے، اوباما نے ہاتھ تھام کر اسٹیج سے اترنا یاد دلایا

امریکی صدر جو بائیڈن کی عمر اب اُن کی مشکلات میں اضافہ کرتی جارہی ہے۔ وہ چلتے چلتے لڑکھڑا جاتے ہیں، سیڑھیوں سے لڑھک جاتے ہیں اور کبھی کبھی بیٹھے بیٹھے یا کھڑے کھڑے ’سُن‘ ہو جاتے ہیں۔ دو دن قبل لاس اینجلیس میں انتخابی مہم کے لیے عطیات جمع کرنے کے ایک ایونٹ کے […]
اسرائیلی حکومت میں شدید اندرونی لڑائی, نیتن یاہو نے جنگی کابینہ توڑ دی

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے نویں مہینے میں جنگی کابینہ توڑ دی ہے۔ جنگ کو طویل تر کرتے چلے جانے کی نیتن یاہو کی پالیسی کی وجہ سے جنگی کابینہ کے اندر بھی تضادات نمایاں ہوگئے تھے۔ جس کی وجہ سے بینی گانٹز سمیت جنگی کابینہ کے دو […]
ناروے نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے کام کرنے والی ایجنسی ‘ اونروا ‘ کے لیے فنڈز میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے والے تین یورپی ملکوں میں سے ایک ناروے نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے کام کرنے والی ایجنسی ‘ اونروا ‘ کے لیے فنڈز میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ ناروے کی طرف سے ‘اونروا’ کے لیے فنڈز میں اضافہ اس کے مالی بحران کے پیش نظر کیا گیا […]