غزہ میں جنگ بندی کے ہمارے منصوبے کو عالمی حمایت حاصل ہے، امریکی صدر، جوبائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ، ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ

صدارتی مباحثہ ریاست جارجیا کے شہر ایٹلانٹا میں ہوا، نئے قواعد کے تحت پہلی بار صدارتی مباحثے میں حاضرین شرکت نہ کر سکے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے اُمیدوار موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن اور ری پبلکن پارٹی کے اُمیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے پر سنگین […]

بھارت: رکن پارلیمان اسد الدین اویسی کا نئی پارلیمان میں رکنیت کا حلف لیتے ہوئے “جئے فلسطین” کا نعرہ

بھارت میں ہونے والے انتخابات کے بعد بھارت کی اٹھارہویں پارلیمان کے لیے منتخب اراکین میں سے چند اراکین نے حلف برداری کے دوران کئی متنازع نعرے لگائے،  جن پر پارلیمان کے اندر اور باہر ہنگامہ برپا ہوگیا۔ “فلسطین کی جئے” کا نعرہ لگانے پر بی جے پی کے رہنماوں نے حیدرآباد سے منتخب  ہونے […]

رواں سال حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کی اموت ہوئیں۔ 83 فیصد اموات ان حجاج کی ہوئیں جو اجازت کے بغیر حج میں شامل ہوئے تھے۔

سعودی وزیر صحت فہد بن عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ اس سال حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کی موت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اموات مناسب پناہ گاہ نہ ہونے اور آرام کیے بغیر براہ راست سورج تلے تیز دھوپ میں طویل فاصلے تک پیدل چلنے کی وجہ سے ہوئیں۔ سعودی وزیر […]

اسرائیل کو اپنے وجود کی جنگ میں امریکی ہتھیاروں کی ضرورت ہے، نیتن پاہو نے امریکہ سے ہتھیاروں کی ترسیل تیز کرنےکی اپیل۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن ہاہو نےکہا ہے جہ امریکی دوستوں سےاپیل ہے کہ اسلحے کی ترسیل تیز کریں۔ اپنی تقریر کے دوران نیتن یاہو نے امریکی انتظامیہ سے ہتھیاروں کی کھیپ تیزی سے بھیجنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے امریکی دوستوں سے ہتھیاروں کی ترسیل میں تیزی لانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ نیتن […]

افغانستان نے کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی

امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ ویسٹ انڈیز کے کنگز ٹاؤن اسٹڈیم میں کھیلے گئے اہم میچ میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے […]

متحدہ عرب امارت میں دھند کے باعث ریڈ الرٹ جاری بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے

نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے دھند و خراب موسم میں گاڑی چلانے والوں کو وارننگ جاری دبئی جزوی طور پر ابر آلود موسم کی توقع ہے مشرقی ساحل پر کم بادلوں کے نمودار ہونے اور محرک بادلوں کی وجہ سے مشرقی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ شہریوں کو نشیبی علاقوں سے […]

جنوبی کوریا میں منشیات کے استمعال میں تیزی سے اضافہ، ملک بھرآگاہی مہم شروع کردی گئی

جنوبی کوریا میں منشیات کے استمعال میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس پر قابو پانے کے لیے ملک بھر اگاہی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔  جنوبی کوریا میں منشیات کے استمعال میں شدت کے ساتھ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے ۔حکومت سمیت دیگر منشیات کی روک تھام والے ادارے اس کو […]

امریکی ریاست آرکنسا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ،10 زخمی ہوگئے

مقامی پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کی مکمل ناکہ بندی کر دی،حملہ آور کو بھی زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے شہریوں کی لاشوں اور زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کر دیاہے۔ امریکی ریاست آرکنسا کے شہر فارڈائیس میںمسلح شخص نے جنرل اسٹور پر گھس […]

غزہ میں ریڈ کراس کا دفتر اسرائیلی بمباری کا نشانہ، 22 افراد جاں بحق، 45 زخمی

اسرائیلی فوج نے غزہ میں قائم ہلال احمر (ریڈ کراس) کے دفتر کے قریب واقع کیمپ کو نشانہ بنایا جس میں 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔ ہلال احمر کے مطابق ان کے دفتر پر شیلنگ کی گئی جس سے ادارے کے دفتر کو بھی نقصان پہنچا جب کہ دفتر کے قریب واقع کیمپ میں پناہ لیے […]