پاکستان: مون سون میں زیادہ بارشوں کا امکان ہے، این ڈی ایم اے، عوام بروقت الرٹس کےلیے “پاک این ڈی ایم اے ڈیزاسٹر الرٹ” موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون میں زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ مون سون سسٹم 24 گھنٹوں میں سندھ پراثر انداز ہونے کا امکان ہے اس سسٹم سے کشمور، کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، عمرکوٹ، بدین، مٹھی اور تھرپارکر متاثر ہو سکتے ہیں۔ عوام بروقت الرٹس کےلیے “پاک این ڈی ایم اے ڈیزاسٹر الرٹ” […]
پاکستان: حکومت نے فون ٹیپنگ کرنے کی اجازت دے دی

حکومت پاکستان نے قومی سلامتی کے پیش نظر اور جرم کے خدشے کے تناظر میں آئی ایس آئی کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دے دی۔ پاکستانی نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) ایکٹ کی دفعہ54کے تحت آئی […]
کینیا کی اعلیٰ عدالت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی ہلاکت کے معاملے میں ان کی اہلیہ کی جانب سے دائرکردہ درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کینیا کی حکومت کو اس واقعے کے ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔

کینیا کی اعلیٰ عدالت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی ہلاکت کے معاملے میں ان کی اہلیہ کی جانب سے دائرکردہ درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کینیا کی حکومت کو اس واقعے کے ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق […]
نو منتخب برطانوی وزیر خارجہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کی حمایت کا اعلان، دوسری جانب جنگ بندی کی کوششیں تیز، اسرائیل نے حملے بڑھا دیئے، فوجی آپریشن میں 100 فلسطینی ہلاک

حال ہی میں برطانیہ میں ہونے والے انتخابات کے بعد نئے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ایک بیان میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ لیبر پارٹی کے خارجہ امور کے نگران ڈیوڈ لیمی کو وزیر خارجہ کے طور پر ذمہ داری دی گئی ہے، ڈیوڈ لیمی 2021 […]
سعودی عرب: تاریخ میں پہلی بار غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا شاہی فرمان

شاہی فرمان میں سائنسدانوں، طبی ماہرین، محققین، انوویٹرز ،کاروباری افراد اور منفرد صلاحیت و مہارت کے حامل ممتاز ہنر مندوں کو سعودی شہریت دینے کا فرمان جاری سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سائنسدانوں، ڈاکٹروں، محققین، اختراع کاروں، کاروباری افراد اور منفرد صلاحیت و مہارت کے حامل ممتاز ہنر مندوں کو سعودی شہریت […]
ناروے: اسرائیل کی طرف سے یہودی آباد کاری کے لیے قائم “آؤٹ پوسٹس” کو قانونی شکل دینے کی کوششوں کی مذمت

ناروویجین وزیر خارجہ ایسپین بارتھ ایڈے نے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل یہودی بستیوں کی تعمیر کے نئے منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لیےمغربی کنارے میں قائم ‘ آؤٹ پوسٹوں ‘ کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کرنے جارہا ہے جن علاقوں کو فلسطینی اپنی ریاست کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔ اسرائیل نے […]
فلسطین: غزہ میں اسرائیل کا جارحیت جاری، شدید بمباری سےچارفلسطینی ہلاک ہوگئے

اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں میں شیدید اضافہ ہوا ہے جو غزہ جنگ کی تاریخ میں کئی دہائیوں میں نہیں دیکھا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے نور شمس کیمپ پر فضائی حملہ کیا گیا، اسرائیلی چھاپے اور اسرائیلی آباد کاروں کے حملے اس سطح تک بڑھ گئے ہیں جو غزہ جنگ […]
احترام، مذہب اور آزادی اظہار

تحریر: محمد زنیر میں نے کبھی بلاسفیمی کے بارے میں زیادہ گہرائی تک جانے کی کوشش نہیں کی جس کی وجہ شاید ہمارے ملک پاکستان میں اس حوالے سے رائج رویّے ہیں۔ اتنا ضرور معلوم ہے کہ کسی بھی مذہب کی مقدس ہستی یا مقدس علامات و مقامات کی توہین کرنا یا اِس بارے توہین […]
لبنان پر حملہ کیا گیا تو اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے، ایران

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں ایرانی مشن نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے لبنان پر حملہ کرنے کے ارادے کے بارے میں پروپیگنڈے کو سمجھتے ہیں غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی فوج نے کہا کہ لبنان پر حملے کے منصوبے کی ’’منظوری اور توثیق‘‘ کر دی […]
اسرائیل کو بلڈوزر فروخت کرنے والی امریکی کمپنی ناروے میں بلیک لسٹ قرار

کمپنی کو بلیک لسٹ کرنے کی وجہ ناروے کو اس بات کی تشویس ہے کہ کہ کمپنی کے بلڈوزر اسرائیلی فوج استعمال کرتی ہے جو غزہ کے فلسطیبنیوں کے خلاف استعمال کررہی ہے۔ امریکی کمپنی کو بلیک لسٹ کرتےہوئے ناروے کی سب سے بڑی پینشن فنڈ نے گزشتہ دنوں یہ اعلان کیا ہے کہ ان […]