پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل، اسکاٹ لینڈ یارڈ نے نواز شریف اور مریم نواز سمیت ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف تفتیش ختم کردی

لندن، اردو ٹریبیون (مجتبی علی شاہ، ریزیڈنٹ ایڈیٹر) اسکاٹ لینڈ یارڈ نے نواز شریف اور مریم نواز سمیت ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف تفتیش ختم کردی ہے۔ تسنیم حیدر کی طرف سے لگائے سنگین الزامات کی ڈیڑھ برس کی تحقیقات کے بعد اسکاٹ لینڈ یارڈ نے اپنا فیصلہ دیدیا ہے۔ تسنیم حیدر نے شریف […]
بنگلہ دیش: ملک میں کرفیو نافذ ہوگیا، فوج طلب کر لی گئی، مظاہروں میں 105 ہلاک ہوگئے

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے مظاہروں کے شدت اختیار کرنے کے بعد حکومت نے ملک بھر میں کرفیو نافذ کر دیا ہے اور فوج طلب کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کی حکومت نے احتجاج سے نمٹنے کے لیے ملک بھر […]
برطانیہ: برسٹل میں سوٹ کیس سے دو لاشیں ملنے کے بعد پولیس کی دوڑیں

یہ خوفناک واقعہ نہ صرف شیفرڈز بش کے رہائشیوں بلکہ لندن بھر میں ایل جی بی ٹی کیو پلس کمیونٹی میں تشویش کا باعث بنے گا، ڈپٹی اسسٹنٹ کمشنر برسٹل میں کلفٹن سسپنشن برج پر سوٹ کیس سے انسانی باقیات برآمد ہوئیں، جس کے بعد برطانوی پولیس نے پیر کو 34 سالہ یوسٹن اینڈریس موسکیرا […]
پاکستان: پٹرولیم مصنوعات میں 10 روپے تک کا اضافہ

پاکستان: پیٹرول 9 روپے 99 پیسے مہنگا، قیمت 275 روپے 60 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ ڈیزل 6 روپے 18 پیسے مہنگا، قیمت 283 روپے 63 پیسے ہو گئی۔
فلسطین: مائیکرو سافٹ نے فلسطینیوں کی ڈیجیٹل زندگیاں بھی ختم کرنا شروع کر دیں

غزہ پر جاری وحشیانہ جارحیت میں اب تک 38 ہزار سے زائد مظلوم فلسطینی شہید ہوچکے ہیں بی بی سی کے مطابق مائیکر وسافٹ نے اسکائپ کے ذریعے غزہ میں اپنے گھر والوں سے فون پر بات کرنے والے فلسطینیوں کے اکاؤنٹس بند بغیر کوئی وجہ بتائے اور وارننگ دیے بغیر بند کر دیے ہیں۔ […]
آسٹریا: دارالحکومت ویانا میں اسٹیفن پلاٹس کے مقام پر فلسطین کے حق میں مظاہرہ

فلسطینی آسٹریا اسلامی مذہبی جماعت اور دیگر مذہبی و سیاسی جماعتوں و تنظیموں کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں مظاہرہ کیا گیا۔ آسٹریا ویانا محمد عامر صدیق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں اسٹیفن پلاٹس کے مقام پر فلسطین کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔ عوام فلسطین کے حق […]
تین پاکستانی بہنیں پاور لفٹنگ ایونٹ میں چار 4 گولڈ میڈل جیت کر نیا ریکارڈ بنا دیا

تین پاکستانی بہنیں پاور لفٹنگ ایونٹ میں چار 4 گولڈ میڈل جیت کر نیا ریکارڈ بنا دیا۔ ۔تینوں نے پاور لفٹنگ کے ایک ہی ایونٹ میں مختلف ویٹ کیٹگریز میں چار چار گولڈ میڈلز جیت لیے۔ اردو ٹریبیوں (ڈیسک) جنوبی افریقا میں جاری ایشیا پیسفک افریقا ٹورنامنٹ ایونٹ میں ٹوئنکل سہیل 84 کے جی کلاس […]
پیرس سے بے گھر افراد کو نکالنے کی مہم تیز

فرانس کے دارالحکومت پیرس سے بے گھر افراد کو نکالنے کا عمل تیز ہوگیا ہے۔ پولیس نے نئی مہم شروع کی ہے جس کا بنیادی مقصد 26 جولائی سے پیرس میں شروع ہونے والے اولمپکس کی سیکیورٹی یقینی بنانا ہے۔ اردو ٹریبیون (ڈیسک) پیرس کے متعدد علاقوں میں غیر قانونی تارکینِ وطن نے متروک عمارتوں اور […]
ناروے: شاہی محل پر پٹرول بم سے حملہ

دارلحکومت اوسلو میں شاہی محل کے دروازے پر دو پٹرول بمب پھنکے گئے۔ ناروے، اوسلو( اردو ٹریبیون) تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز دارالحکومت اوسلو میں واقع شاہی محل کے دروازے پر دو پٹرول بم پھینکے گئے۔ حملہ آور کو پولیس نے گرفتا کرلیا ہے جس کا تعلق بیلاروس ہے اور عمر پچاس کے لگ […]
ماسکو: ہندوستانی جلد ہی ملک واپس آئیں گے، صدر ولادیمیر پوتن

نومبر 2023 سے روس اوریوکرین سرحد پر تقریباً 18 ہندوستانی پھنسے ہوئے ہیں۔ ماسکو: وزیر اعظم مودی اس وقت روس میں موجود ہیں، جوکہ صدر ولادیمیر پوتن کی دعوت پر وہاں پہنچے ہیں۔ وزیر اعظم مودی کورونا کے بعد پہلی بار روس گئے ہیں اور دونوں لیڈران کی ملاقات کو انتہائی اہم قرار دیا جا […]