یونان: افغان باشندے کا ایتھنز میں صدارتی گارڈ ایوزونز پر حملہ، یونانی وزیر مہاجرین و پناہ نے اسے جلاوطن کر دیا

افغان تارکین وطن نے دارالحکومت ایتھنز میں یونانی پارلیمنٹ کے سامنے صدارتی گارڈ ایوزونز پر حملہ کیا – غصے میں تھانوس پلیورس نے اسے اپنے ملک واپس بھیج دیا۔ ایتھنز (خالد مغل) تارکین وطن، جو کہ افغانستان سے 33 سال کا ہونے کا دعویٰ کرتا ہے، یونانی پالریمنٹ پر نامعلوم فوجی کی یادگار کے سامنے […]

افغانستان: سرکاری ملازمین کے لیے پانچ وقت کی نمازباجماعت پڑھنا لازمی قرار، افغان طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نیا فرمان جاری کردیا

اردو ٹریبیون (ویب ڈیسک) افغان طالبان نے سرکاری ملازمین کے لیے پانچ وقت کی نمازباجماعت پڑھنا لازمی قرار دے دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نیا فرمان جاری کردیا جس میں سرکاری ملازمین کو پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق […]