پاکستان کا افغان طالبان سے ٹی ٹی پی سے تعلق ختم کرنے کا مطالبہ

افغان سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے دہشت گردوں کی سرکوبی اور را کی سرگرمیوں پر سخت پیغام دیا گیا۔
یمن کے الحدیدہ پر اسرائیلی بمباری، حوثیوں کا اسرائیل پر میزائل حملہ

الحدیدہ پر اسرائیلی بمباری کے بعد حوثیوں کا جوابی میزائل حملہ، اسرائیل میں سائرن اور خوف و ہراس۔
Cashwin Opinion Specialist Playing & Gambling enterprise Analysis for 2024
Cashwin Opinion Specialist Playing & Gambling enterprise Analysis for 2024 Content 🎮 Pragmatic Enjoy Noxwin Commission Tips – Dumps, Withdrawals Unfortunately, Noxwin failed to change the website, so that you’ll need to make perform having English. Sporting events, baseball, hockey, golf, American sports, volleyball and you may rugby would be best depicted. There are also […]
اوسلو: بجلی اور حرارت کی قیمت میں استحکام،حکومت نے ’نارگس پریس‘ متعارف کروا دی

اب بجلی کے بلوں میں کوئی اُتار چڑھاؤ نہیں، ’نورجس پریس‘ 24 ستمبر سے دستیاب ہوگی
اوسلو: ناروے میں رہائشی بحران سے نمٹنے کے لیے حکومت اور بلدیات کی مشترکہ حکمتِ عملی 2030 تک 1.3 لاکھ نئے مکانات کی تعمیر کیے جایئں گے

ناروے حکومت نے بلدیات کو ہدف دیا
گھر بنانے کی رفتار تیز کرنے کے لیے ناروے حکومت اور مقامی اداروں کا مشترکہ اقدام
اوسلو: نیپال کی پہلی خاتون عبوری وزیرِاعظم کی تقرری پر ناروے کا خیرمقدم

ناروے پرامن اور شمولیتی سیاسی عمل کی حمایت جاری رکھے گا، تاکہ نیپال جلد از جلد شفاف اور جمہوری انتخابات کی طرف بڑھ سکے۔
ویانا: منہاج القران انٹرنیشنل آسٹریا ویانا کی جانب سے سالانہ عظیم الشان “جشنِ عید میلاد النبی ﷺ” کی محفل کا انعقاد کیا گیا

اردو (رپورٹ محمد عامر صدیق) منہاج القران انٹرنیشنل آسٹریا ویانا کی جانب سے سالانہ عظیم الشان “جشنِ عید میلاد النبی ﷺ” کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ اس جشنِ عید میلاد النبی ﷺ” کی محفل کے مہمان خصوصی عالمِ اسلام کی نامور شخصیت، خطیبِ یورپ، خطیبِ اعظم، حافظ محمد نذیر احمد خان تھے۔اس موقع پر […]
ویانا: آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پاک سینٹر مسجد المدینہ کے زیر اہتمام عظیم الشان بسلسلہ سالانہ میلاد النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

اردو ٹریبون (ویانا محمد عامر صدیق )آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پاک سینٹر مسجد المدینہ کے زیر اہتمام عظیم الشان بسلسلہ سالانہ میلاد النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد بتاریخ 13 ستمبر 2025ء بروز ہفتہ بوقت بعداز نمازِ عصر کیا گیا۔ محفل میں سفارت خانہ پاکستان کے اسٹاف سمیت آسٹریا کے چھوٹے بڑے شہروں سے پاکستانی کمیونٹی […]
پاکستان: دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، کچے کے علاقے زیرِ آب

اردو ٹریبیون (لاہور ڈیسک) پنجاب کے تمام دریاؤں کا پانی سندھ میں شامل ہونے کے بعد دریائے سندھ میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی ہے اور گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلابی ریلا پہنچ گیا۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق گڈو بیراج پر پانی کی آمد 6 لاکھ 35 ہزار […]
اداکارہ ریشم کا قصور کا دورہ، سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم

اردو ٹریبیون (لاہور ڈیسک) معروف فلمی اداکارہ ریشم نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقے قصور کا خصوصی دورہ کیا اور ضلعی انتظامیہ قصور کے تعاون سے دو مختلف مقامات پر سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کیا۔ اداکارہ ریشم نے سب سے پہلے ڈی پی ایس اسکول میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا جہاں […]