سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو, بعد از وفات اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشانِ پاکستان عطا کردیا گیا

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بعد از وفات اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشانِ پاکستان عطا کردیا گیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بعد از وفات نشانِ پاکستان سے نوازا گیا، .ذوالفقار علی بھٹو کا ایوارڈ اُن کی بیٹی صنم بھٹو نے وصول کیا […]
یونان: سفارت خانہ پاکستان ایتھنز میں یومِ پاکستان کے موقع پر تقریبِ پرچم کشائی کی گئی

یومِ پاکستان کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان ایتھنز، یونان میں پروقار تقریبِ پرچم کشائی کے موقع پر یونان میں تعئینات سفیر عامر آفتاب قریشی کا یونان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے نام اہم پیغام۔ اس موقع پر صدرِ مملکت پاکستان اور وزیرِ اعظم پاکستان کے پیغام بھی پڑھ کر سنائے گئے۔ ایتھنز (خالد مغل) […]
گریک فوروم آف مائیگرنٹس میں تمام کمیونٹیز نے مل کر ایک ساتھ روزہ افطار کیا

یونان میں اُمتِ مسلماں ماہِ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں خوب برکتیں سمیٹ رہی ہے، رمضان المبارک کے آخری عشرے میں دارالحکومت ایتھنز میں گریک فوروم آف مائگرینٹ کے دفتر میں تمام ممالک کی کمیونٹیز نے مل کر روزہ افطار کیا۔ ایتھنز (خالد مغل) رمضان المبارک کے آخری عشرے میں یونان میں بسنے والے تمام […]
پاکستان میں یوم پاکستان جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، دارالحکومت میں مرکزی تقریب

یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں ہونے والی پریڈ سے مہمان خصوصی صدر آصف علی زرداری نے خطاب کیا۔ پاکستان ائیر فورس کے مختلف سکواڈرنز کے مختلف جنگی اور تربیتی جہازوں نے پرواز کی اور صدر پاکستان کو سلامی پیش کی۔ جے ایف 17، جے 10، اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے […]
یونان: نسلی امتیاز کے عالمی دن پر انسانی حقوق تنظیمات کا یونانی پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی واک

نسلی امتیاز کے عالمی دن 21 مارچ کے موقع پر ایتھنز میں یونانی پارلیمنٹ کے سامنے یونان میں انسانی حقوق کی تنظیموں اور این جی اوز نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور نسلی امتیاز کے خلاف واک بھی کی گئی۔ ایتھنز (خالد مغل) آج 21 مارچ نسلی امتیاز کے عالمی دن کے موقع پر یونان کی […]
اسٹارلنک کو عارضی این او سی جاری کیا، شزا فاطمہ خواجہ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی اور ریگولیٹری اداروں کی مشاورت سے اسٹارلنک کو عارضی این او سی جاری کیا گیا۔ انکا کہنا تھا کہ سائبر کرائم ایجنسی، سیکیورٹی ایجنسیز، پی ٹی اے اور اسپیس اتھارٹی نے کلیدی کردار ادا کیا، پاکستان میں اسٹارلنک کی آمد سے سیٹلائٹ انٹرنیٹ […]
تیسرا ٹی ٹوئنٹی:نیوزی لینڈ کو شکست، بلاآخر پاکستان جیت گیا

سیریز کے ابتدائی 2 میچز ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم نے آج نیوزی لینڈ کو تیسرا میچ 9 وکٹ سے جیت لیا۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 205 رنز کا ہدف دیا تھا جو قومی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ آکلینڈ میں […]
تل ابیب: پاکستانیوں کے ایک وفد کو تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس کا دورہ، اسرائیلی میڈیا کی تصدیق

اردو ٹریبون ویب ڈیسک (اسرائیل حایوم ۔ اسرائیلی میڈیا) پاکستانی صحافیوں اور محققین پر مشتمل ایک 10 رکنی وفد نے حالیہ دنوں میں اسرائیل کا خفیہ دورہ کیا، جس پر ملک میں شدید بحث جاری ہے۔ اسرائیلی اخبار اسرائیل ہیوم کے مطابق، وفد نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں مختلف اہم مقامات کا […]
یونانی وزیراعظم نے پناہ گزینوں کی وطن واپسی پر یورپی یونین پر دباؤ ڈال دیا

یونانی وزیر اعظم کیریاکوس میچوتاکیس نے جمعرات کو برسلز میں یورپی یونین کے رہنماؤں کے سربراہی اجلاس میں یونان میں مہاجرین کی ملک بدری جیسے سنگین مسئلے پر سوال بلند کر دیا۔ دارالحکومت ایتھنز (خالد مغل) یونانی وزیرِ اعظم نے کہا کہ یونان کی طرف سے پناہ کی درخواستوں کے منفی فیصلے حاصل کرنے والے […]
پاکستان:وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور مریم نواز جدہ پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے، جدہ کے گورنر نے استقبال کیا وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کے فروغ سمیت دیگر امور پر گفتگو ہوگی وزیراعظم عمرہ ادا کریں گے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم اور سعودی ولی […]