پاکستان: نئے چیف جسٹس، کون ہیں؟ نظر ڈالتے ہیں

خصوصی پارلیمانی کمیٹی نےسپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کو دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس پاکستان نامزد کردیا ہے۔ جسٹس یحییٰ آفریدی 23جنوری  1965کو ڈیرہ اسماعیل خان میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی، گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن جبکہ پنجاب یونیورسٹی لاہورسے ایم اے معاشیات کی ڈگری حاصل کی۔ […]

پاکستان: جسٹس یحیٰی آفریدی نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزد

چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد دو تہائی اکثریت کے ساتھ جسٹس یحیٰی آفریدی کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کیا گیا ہے۔  نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا،تحریک انصاف کو منانے کی کوشش کی گئی تاہم پی ٹی آئی نے شرکت سے صاف انکار کردیا۔ نئے […]

سینیٹر فیصل رحمٰن نے آئینی ترمیم کے حوالے سے وضاحتی بیان دے دیا

تحریک انصاف کے سینیٹرفیصل سلیم رحمٰن نے کہا ہے کہ آئینی ترمیمی بل کیلئے انہوں نے ووٹ نہیں دیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے خلاف بے بنیاد خبریں پھیلائی جارہی ہیں،پارٹی کے ساتھ کھڑا ہوں اور رہوں گا،افواہوں کی بنیاد پر تنقید کا نشانہ بنایاجارہاہے۔ قبل ازیں پی ٹی آئی کی سینیٹر […]

پاکستان: آئینی ترمیم، تحریک انصاف کی سینیٹر کہاں تھیں؟ گُتھی سُلجھ گئی؟

پی ٹی آئی کی سینیٹر ڈاکٹر زرقا تیمور نے کہا ہے کہ “وہ  اپنے الفاظ پر آج بھی قائم  ہیں”. ویڈیو بیان اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہنے والے کچھ بھی کہیں، وہ ٹی اسکرینیں ہوں، سوشل میڈیا ہو یا نام نہاد یوٹیوبرز ،میں کل بھی سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے […]

پاکستان:صدر مملکت نے 26 ویں آئینی ترمیم کے منظور شدہ مسودے پر دستخط کر دیئے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 26 ویں آئینی ترمیم کے منظور شدہ مسودے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد یہ باقاعدہ قانون بن گیا۔ صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ، گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد 26 ویں آئینی […]

تبت: تحریر: آمنہ انصاری ( ننھے لکھاریوں کے قلم سے)

تحریر: آمنہ انصاری   تبت تبت، چین کا ایک صوبہ ہے۔ اس کے جنوب میں آسام، بھوٹان، سکم اور نیپال؛ مغرب میں کشمیر اور بھارتی ریاستیں (ہماچل پردیش، اتر پردیش)؛ شمال میں سنکیانگ؛ اور مشرق میں چین کے صوبے (کانسیو، پچوان) ہیں۔ اس کا دارلحکومت “لہاسا” ہے۔ اس کا کل رقبہ 1221000 مربع کلومیٹر اور […]

پاکستان: سینیٹ کے بعد 26ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی منظور کرالی گئی، حکومت نے دو تہائی اکثریت ثابت کردی، ترمیم کے مسودے میں کیا ہے؟

پاکستان کی پارلیمنٹ میں اکتوبر 2024 میں پیش کی جانے والی 26ویں آئینی ترمیم میں اہم تبدیلیاں شامل کی گئی ہیں۔ اس ترمیم کے تحت چیف جسٹس آف پاکستان کی مدت ملازمت تین سال تک محدود کرنے کی تجویز دی گئی ہے، اور چیف جسٹس کی تقرری پارلیمانی کمیٹی کرے گی۔ اس کے علاوہ، آئین […]

آسٹریا: پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے جنرل سیکرٹری عمران علی مغل کی والدہ (مرحومہ) کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام

  رپورٹ: محمد عامر صدیق پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے جنرل سیکرٹری عمران علی مغل کی والدہ (مرحومہ) کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور اجتماعی دعائیہ تقریب کا انعقاد نور اسلامک سینٹر ویانا میں کیا گیا۔ دعائیہ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کی مختلف تنظیموں کے سربراہان اور پاکستانی کمیونٹی کی خواتین […]

خالد مغل نے یونان میں منعقدہ انٹرنیشنل ورکرز امیچور اسپورٹس کنفیڈریشن کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی، سید سخاوت علی

یونان میں منعقدہ انٹرنیشنل ورکرز امیچر اسپورٹس کندفیڈریشن کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے خالد مغل نے بطور مندوب خصوصی شرکت کی۔ دنیا بھر کے مندوبین نے یونان میں ہونے والے آ ٹھویں ورلڈ اسپورٹس گیمز 2025  کے پروگرام کو حتمی شکل دے دی، پاکستان بھی ان بین الاقوامی کھیلوں […]

قران پاک میں ولایت، ولی،اولیاء، کا ذکر نوے مرتبہ آیا ہے اور غوث اعظم نے بھی نوے سال عمر پائی ہے، ولایت کرامت کا نام نہیں ولایت استقامت کا نام ہے، علامہ حافظ محمد نواز ہزاروی

قران پاک میں ولایت، ولی،اولیاء، کا ذکر نوے مرتبہ آیا ہے اور غوث اعظم نے بھی نوے سال عمر پائی ہے، ولایت کرامت کا نام نہیں ولایت استقامت کا نام ہے، علامہ حافظ محمد نواز ہزاروی یونان (ڈیسک) منہاج القران انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام منہاج اسلامک سنٹر ایتھنز میں روحانی محفل بسلسلہ بڑی گیارہویں شریف […]