دنیا: چینی کمپنی ڈیپ سیک نے مصنوعی ذہانت کا تازہ ترین ماڈل جاری کردیا، امریکی اے آئی ماڈلز کے مساوی یا بہتر مگر لاگت میں کہیں کم ہونے کا دعویٰ

اردو ٹریبون (اے پی پی، نیوز ایجنسی) چینی کمپنی ڈیپ سیک (DeepSeek) نے مصنوعی ذہانت(AI) کا تازہ ترین ماڈل جاری کر تے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ماڈل امریکا کے سب سے اہم اے آئی ماڈلز کے مساوی یا اس سے بہتر ہیں مگر لاگت اس کی کہیں زیادہ کم ہے۔وائس آف امریکا کے […]

واشنگٹن: ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر بن گئے ہیں، حلف اٹھا لیا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا، ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر بن گئے ہیں۔ اردو ٹریبون ( واشنگٹن، ویب ڈیسک، ایجنسی) امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے صدر ٹرمپ سے عہدے کا حلف لیا۔ واشنگٹن ڈی سی میں شدید سردی کے باعث 40 سال بعد حلف […]

واشنگٹن: ٹرمپ کی نئی کرپٹو کرنسی کیا ہے؟، کیسے خریدا جاسکتا ہے؟

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت کی کرسی پر بیٹھنے سے پہلے اپنی کرپٹو کرنسی لانچ کر دی۔ اردو ٹریبون (ویب ڈیسک) امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کی اس کرنسی سے کچھ بھی خریدا نہیں جا سکتا مگر ان کے مداحوں نے دھڑا دھڑ یہ کرنسی خریدنا شروع کر دی جس کے بعد اس […]

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47 ویں صدر کا حلف اٹھائیں گے

تقریب حلف برداری میں سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن ،بل کلنٹن، جارج ڈبلیو بش، اور براک اوباما،بھی  شرکت کریں گے،امریکی میڈیا واشنگٹن ڈی سی:نو منتخب صدر ٹرمپ آج امریکہ کے 47 ویں  صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے، جس کے بعد وہ  خطاب کریں گے اور اپنے اہداف کا اعلان کریں گے۔ امریکی […]

غزہ اسرائیل تنازعہ: جنگ بندی کے معاہدے پر آج پر عمل شروع ہوجائے گا

معاہدےکےتحت33 اسرائیلیوں کو رہائی ملے گی، اسرائیل95 فلسطینیوں کو رہا کرے گا اردو ٹریبون (نیوز ایجنسیز، میڈیا) میڈیا کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی، معاہدےکےتحت33 اسرائیلیوں کو رہائی ملے گی، اسرائیل95 فلسطینیوں کو رہا کرے گا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کی قید میں موجود33یرغمالیوں کی تصاویر جاری کردی گئیں، […]

موریطانیہ: سپین کی جانب سفر کے دوران کشتی حادثہ، درجنوں تارکین وطن ڈوبنے کا خدشہ

اردو ٹریبون (خالد مغل ) مغربی افریقہ سے سپین کی جانب کشتی کے ذریعے سفر کرنے والے تقریباً 50 تارکین وطن کے ڈوبنے کا خدشہ ہے۔ مراکش کی حکام نے بدھ کے روز 36 افراد کو بچایا، جو 2 جنوری کو موریطانیہ سے روانہ ہوئے تھے۔ کشتی میں کل 86 افراد سوار تھے، جن میں […]

حماس اور اسرائیل کا 15 ماہ بعد معاہدہ،دنیا کا خیر مقدم

حماس اور اسرائیل کے درمیان 15ماہ بعد جنگ بندی معاہدہ طے پاگیا ، قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے  دوحہ میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ معاہدے کا آغاز اتوار اسی ماہ 19  سے ہو گا، امریکا، مصر اور قطر معاہدے کی نگرانی کریں گے، قطر فلسطینیوں کو تنہا نہیں […]

سمندری طوفان میں زندگی کی جیت: کشتی پر ایک خاتون نے بچے کو جنم دے دیا، 60 تارکینِ وطن ریسکیو

اردو ٹریبون (خالد مغل) افریقہ سے اسپین کے جزائر کنیریا آئلینڈز کے قریب پیش آنے والے ایک حیرت انگیز واقعے میں، غیر قانونی تارکینِ وطن کو لے جانے والی کشتی میں سوار ایک 8 ماہ کی حاملہ خاتون نے دورانِ سفر بچے کو جنم دے دیا۔ یہ واقعہ آج علی الصبح اس وقت پیش آیا […]

واشنگٹن جسٹن ٹروڈومستعفی ، کینیڈا کو اب باضابطہ طور پر امریکی ریاست بن جانا چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ

گر کینیڈا امریکا کے ساتھ ’ضم‘ ہو جاتا ہے تو انہیں خسارے کا سامنا بھی نہیں کرنا ہو گا اور کینیڈین کم ٹیکس ادا کریں گے،ٹرمپ اردوٹریبون (ویب ڈیسک) :کینیڈا کےوزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے  کے بعد نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجویز دی ہے کہ کینیڈا کو اب باضابطہ طور پر امریکاکی […]

یونان: مذہبی تہوار “تھیوفانیا یا فیسٹ آف لائٹس” کیا ہے اور کیوں منایا جاتا ہے

یونان میں مذہبی تہوارتھیو فانیا ہر سال 6 جنوری کو نہایت عقدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ ایتھنز (خالد مغل) تھیوفانیا (Theophany) کے روز مسیح آرتھوڈکس عقیدے کے ماننے والے کلیساوں میں عبادت کرتے ہیں اور اس کے بعد پادری سمندر، جھیل یا دریا میں صلیپ پھینکتا ہے […]