ویانا: چیئرمین کشمیر فریڈم فرنٹ آسٹریا پروفیسر مسرت شوکت اعوان کی سربراہی میں بھارتی سفارت خانہ ویانا کے سامنے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ

بھارت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف اور کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پاکستانی و کشمیری کمیونٹی انڈین سفارت خانہ کے سامنے بڑی بھرپور تعداد میں جمع ہوئے

اوسلو: ناروے میں جاری عالمی یوتھ فٹبال کپ میں پاکستان ، اسٹریٹ چائلڈ اور پاکستان بیٹر فیوچر بوائز گرلز ٹیموں کی بڑی کامیابی، تینوں ٹیموں نے اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کرلی

انڈر 17 کے مقابلے میں اسٹریٹ چائلڈ نے سوندانے کلب کے خلاف شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے میچ ایک ایک گول سے برابر کرکے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔